• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

سینئر صحافی خاور حسین کے والدین امریکا سے کراچی پہنچ گئے، قتل کا شبہ ظاہر کر دیا

 صحافی خاور حسین کی موت کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل وزیر داخلہ سندھ ضیاءالحسن لنجار کے حکم پر جے آئی ٹی قائم جے آئی ٹی کی سربراہی ایڈیشنل آئی جی سندھ آزاد خان تنولی کریں گےڈی آئی جی عرفان بلوچ، ڈی آئی جی شہید بینظیرآباد فیصل بشیر جے آئی ٹی ممبرز ایس ایس پی سانگھڑ عابد بلوچ بھی جے آئی ٹی کا حصّہ صحافی خاور حسین کی موت کے اسباب و محرکات کی تحقیقات کی جائیں گی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 18, 2025
in پاکستان
0
سینئر صحافی خاور حسین کے والدین امریکا سے کراچی پہنچ گئے، قتل کا شبہ ظاہر کر دیا
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی سانگھڑ( نمائندہ خصوصی: کرائم رپورٹر)سانگھڑ میں غیر طبعی موت کا شکار ہونے والے ڈان نیوز کے رپورٹر خاور حسین کے والدین اور بھائی امریکا سے کراچی پہنچ گئے، خاور کے والد نے قتل کا شبہ ظاہر کر دیا۔ڈان نیوز کے مطابق خاور حسین کے والد رحمت حسین باجوہ، ان کی والدہ اور بھائی کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے، جہاں سے وہ حیدرآباد کے لیے روانہ ہوگئے، وہ میت لے کر سانگھڑ جائیں گے، خاور حسین کی نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر عید گاہ گراؤنڈ سانگھڑ میں ادا کی جائے گی۔مرحوم خاور حسین کے والد رحمت حسین باجوہ نے اپنے بیٹے کی خودکشی کا تاثر یکسر مسترد کرتے ہوئے انہیں قتل کرنے کا شبہ ظاہر کیا ہے، انہوں نے کہا کہ ہمارا کسی سے زمین یا کسی بھی قسم کا کوئی تنازع نہیں تھا۔انہوں نے کہا کہ میرا بیٹا بہت بہادر اور دلیر تھا، خود سے گولی مار کر جان لینے کی کوئی وجہ نہیں ہے، یہ قتل ہی لگتا ہے، لیکن اس وقت پولیس کی تفتیش جاری ہے، دیکھیں کیا حقائق سامنے آتے ہیں، ہم یہاں موجود نہیں تھے، اس لیے زیادہ معلومات نہیں کہ اس وقت پولیس کی تحقیقات کس مرحلے میں ہیں۔c صحافی خاور حسین کی موت کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل وزیر داخلہ سندھ ضیاءالحسن لنجار کے حکم پر جے آئی ٹی قائم جے آئی ٹی کی سربراہی ایڈیشنل آئی جی سندھ آزاد خان تنولی کریں گےڈی آئی جی عرفان بلوچ، ڈی آئی جی شہید بینظیرآباد فیصل بشیر جے آئی ٹی ممبرز ایس ایس پی سانگھڑ عابد بلوچ بھی جے آئی ٹی کا حصّہ صحافی خاور حسین کی موت کے اسباب و محرکات کی تحقیقات کی جائیں گی

پچھلی پوسٹ

منافق سیاست دانوں کی ایک اور سازش پکڑی گئی سب اپنی سمت ٹھیک کرلیں :فیصل واؤڈا

اگلی پوسٹ

چوآ سیدن شاہ قصبہ دوالمیال میں نئی نویلی دلہن کو دوست کے ساتھ ہمبستری کرنے پر مجبور کرنے والا درندہ صفت شوہر اور دوست بھی گرفتار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
چوآ سیدن شاہ قصبہ دوالمیال میں نئی نویلی دلہن کو دوست کے ساتھ ہمبستری کرنے پر مجبور کرنے والا درندہ صفت شوہر اور دوست بھی گرفتار

چوآ سیدن شاہ قصبہ دوالمیال میں نئی نویلی دلہن کو دوست کے ساتھ ہمبستری کرنے پر مجبور کرنے والا درندہ صفت شوہر اور دوست بھی گرفتار

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper