• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاکستان اور برطانیہ کے نائب وزراء اعظم کے درمیان ملاقات، دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر زور

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 19, 2025
in پاکستان
0
پاکستان اور برطانیہ کے نائب وزراء اعظم کے درمیان ملاقات، دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر زور
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لندن(نمائندہ خصوصی):پاکستان کے نائب وزیر اعظم/وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے منگل کو یہاں برطانیہ کی نائب وزیراعظم اینجلا رینر کے ساتھ ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور برطانیہ کے درمیان وسیع البنیاد اور دیرینہ شراکت داری کا جائزہ لیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے اپنے مشترکہ عزم کی تجدید کی۔ انہوں نے اعلیٰ سطحی رابطے کے تسلسل کی اہمیت پر زور دیا اور قریبی عوام سے عوام کے تعلقات اور متعدد شعبوں میں بڑھتی ہوئے باہمی تعاون کی بدولت تعلقات میں مثبت رفتار پر اطمینان کا اظہار کیا۔نائب وزیراعظم/وزیر خارجہ نے برطانیہ میں برطانوی پاکستانی تارکین وطن کی خدمات کو سراہا۔ انہوں نے برطانیہ کے ساتھ ایک جامع اور پیشرفت پر مبنی شراکت داری استوار کرنے کی پاکستان کی خواہش کو بھی واضح کیا۔ انہوں نے نائب وزیر اعظم اینجلا رینر کو باہمی طور پر مناسب وقت پر اسلام آباد کے دورے کی دعوت بھی دی۔

پچھلی پوسٹ

حماس نے غزہ میں جنگ بندی کیلئے مجوزہ معاہدے کی منظوری دے دی

اگلی پوسٹ

پاک فوج کی کور آف انجینئرز کی اربن سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم کابونیر، شانگلہ اور سوات میں ریسکیو آپریشن شروع

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاک فوج کی کور آف انجینئرز کی اربن سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم کابونیر، شانگلہ اور سوات میں ریسکیو آپریشن شروع

پاک فوج کی کور آف انجینئرز کی اربن سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم کابونیر، شانگلہ اور سوات میں ریسکیو آپریشن شروع

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper