• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز

حماس نے غزہ میں جنگ بندی کیلئے مجوزہ معاہدے کی منظوری دے دی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 20, 2025
in انٹرنیشنل افیئرز
0
حماس نے غزہ میں جنگ بندی کیلئے مجوزہ معاہدے کی منظوری دے دی
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

دوحہ(مانیٹرنگ ڈیسک):فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ میں جنگ بندی کے لیے مجوزہ معاہدے کی منظوری دے دی۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی رائٹرز نے مصری ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ حماس نے مصر اور قطر کے ثالثوں کی جانب سے پیش کیے گئے جنگ بندی معاہدے کی منظوری دے دی ہے۔ذرائع نے بتایا کہ مجوزہ معاہدے کے تحت غزہ میں 60 روز کے لیے جنگ بندی کی جائے گی اوراس دوران غزہ میں موجود اسرائیلی یرغمالیوں میں سے نصف کو رہا کیا جائے جبکہ اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینیوں کو بھی رہا کیا جائے گا۔دوسری جانب قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ نے بھی حماس ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ گزشتہ روز ثالثوں کی جانب سے پیش کیے گئے جنگ بندی معاہدے کو حماس نے منظور کرلیا ہے۔الجزیرہ کے مطابق ماضی کو دیکھتے ہوئے یہ نہیں کہا جاسکتا کہ حماس کی جانب سے مجوزہ جنگ بندی معاہدے کی منظوری کے بعد اب جنگ رک جائے گی۔گزشتہ 2 برسوں کے دوران حماس کی جانب جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے کئی معاہدوں کی منظوری دی گئی تاہم اسرائیل کی جانب سے انہیں مسترد کرتے ہوئے جنگ جاری رکھی گئی۔

پچھلی پوسٹ

مون سون تباہی: پاکستان میں 26 جون سے 19 اگست تک 707 افراد جاں بحق اور 967 زخمی این ڈی ایم اے نے بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے نقصانات کی تازہ رپورٹ جاری کر دی

اگلی پوسٹ

پاکستان اور برطانیہ کے نائب وزراء اعظم کے درمیان ملاقات، دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر زور

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان اور برطانیہ کے نائب وزراء اعظم کے درمیان ملاقات، دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر زور

پاکستان اور برطانیہ کے نائب وزراء اعظم کے درمیان ملاقات، دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر زور

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper