راولپنڈی ( نمائندہ خصوصی)آئی ایس پی آر کی ڈاکومنٹری معرکۂ حق بنیان مرصوص بھارت کے جھوٹے بیانیے کا مدلل جواب ہے۔یہ ڈاکومنٹری پاکستان کا مؤقف عالمی سطح اجاگر کرے گی۔ ڈاکومنٹری میں فالس فلیگ آپریشن, بھارتی آپریشن سندور
کی ناکامی , شواہد کی غیر موجودگی , بھارتی عوام کی تنقید , وزیراعظم پاکستان کی غیرجانبدار تحقیقات کی پیشکش اور زمینی حقائق پر مبنی ثبوت شامل ہیں۔تمام دعوے تصدیق شدہ شواہد کے ساتھ پیش کیے گئے ہیں جو اس ڈاکومنٹری کو ایک معتبر سفارتی بیانیہ بناتے ہیں۔پاکستان ہمیشہ زندہ باد

