• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

حکومت کا کام کاروبار نہیں ، سازگار ماحول فراہم کرنا ہے، معیشت کو آگے بڑھانے کے لیے نجی شعبے کو قیادت کرنا ہوگی،وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 18, 2025
in پاکستان
0
حکومت کا کام کاروبار نہیں ، سازگار ماحول فراہم کرنا ہے، معیشت کو آگے بڑھانے کے لیے نجی شعبے کو قیادت کرنا ہوگی،وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر خزانہ و محصولات محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت کا کام کاروبار کرنا نہیں بلکہ اس کے لیے سازگار ماحول فراہم کرنا ہے، جبکہ معیشت کو آگے بڑھانے اور پائیدار ترقی کے لیے نجی شعبے کا کردار سب سے زیادہ اہم ہوگا۔ وہ پیر کو کراچی میں جاب فیئر کا افتتاح کرنے کے بعد خطاب اور میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ نجی شعبہ ہی ملک کی حقیقی قیادت کرے گا، یہی طبقہ دن رات محنت کرتا ہے اور معاشی سرگرمیوں کو آگے بڑھاتا ہے۔ جاب فیئر جیسے اقدامات نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے میں مددگار ثابت ہوں گے اور ملکی معیشت کے استحکام کے لیے بھی معاون ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ عملی زندگی میں کوئی شارٹ کٹ نہیں ہوتا، نوجوان محنت کو اپنا شعار بنائیں اور اپنی صلاحیتوں کو بہترین انداز میں بروئے کار لائیں۔اتار چڑھاؤ آتے رہتے ہیں لیکن ٹیلنٹ اور محنت اپنی جگہ برقرار رہتے ہیں۔ ہمیں مستقل اور پائیدار ترقی کی طرف بڑھنا ہے۔وزیر خزانہ نے کہا کہ حکومت نے ٹیرف اصلاحات متعارف کرائی ہیں، اسٹاک ایکسچینج روزانہ نئے ریکارڈ قائم کر رہی ہے اور مارکیٹ میں تیزی معاشی بہتری کی علامت ہے۔ توانائی کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے بھی حکومت درست سمت میں گامزن ہے۔انہوں نے کہا کہ مائیکرو اکنامک استحکام سے گنجائش پیدا ہو رہی ہے۔سٹیٹ بینک نے مہنگائی کو مؤثر طریقے سے قابو کیا ہے اور آنے والے چند سالوں میں حالات مزید بہتر ہوں گے۔ تین بڑی عالمی ریٹنگ ایجنسیوں کی جانب سے پاکستان پر بیک وقت اعتماد کا اظہار بھی معیشت کے استحکام کی علامت ہے۔محمد اورنگزیب نے کہا کہ آج کے دور میں مصنوعی ذہانت کی بدولت ترقی کے نئے مواقع پیدا ہو رہے ہیں، تاہم انسانوں کے لیے محنت کا کوئی متبادل نہیں ہے۔انہوں نے سیاحت کو پاکستان کا ایک نہایت اہم شعبہ قرار دیا اور کہا کہ اس کے فروغ کے لیے ہر شعبہ ہائے زندگی اور مذہب سے تعلق رکھنے والوں کو مل کر کام کرنا ہوگا کیونکہ سیاحت میں روزگار اور ترقی کے بے شمار نئے مواقع پیدا کرنے کی صلاحیت موجود ہے۔

پچھلی پوسٹ

کراچی میں اربن فلڈ وارننگ سے نمٹنے کے لیے ہنگامی اقدامات کیے گئے ہیں، منصور احمد شیخ

اگلی پوسٹ

آئی ایس پی آر کی ڈاکومنٹری "معرکۂ حق بنیان مرصوص "بھارت کے جھوٹے بیانیے کا مدلل جواب

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
آئی ایس پی آر کی ڈاکومنٹری "معرکۂ حق بنیان مرصوص "بھارت کے جھوٹے بیانیے کا مدلل جواب

آئی ایس پی آر کی ڈاکومنٹری "معرکۂ حق بنیان مرصوص "بھارت کے جھوٹے بیانیے کا مدلل جواب

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper