• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان پیپلز پارٹی کے امان اللہ مسعود،اور رزاق باجوہ کی جشن آزادی کی تقریب میں شرکت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 14, 2025
in پاکستان
0
پاکستان پیپلز پارٹی کے  امان اللہ مسعود،اور  رزاق باجوہ کی جشن آزادی کی تقریب میں شرکت
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی ( نمائندہ خصوصی )مسلم یونائٹڈ فورم کے روح رواں آصف قادری کی جانب سے 14 اگست کی خوشی میں ایک تقریب کا اہتمام جس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنماوزیراعلی سندھ کے مشیر امان اللہ مسعود، کہ ہمراہ پی پی رہنما رزاق باجوہ نہ شرکت کی،اور کامیاب پروگرام کے انعقاد پرآصف قادری کو مبارکباد پیش کی اس موقع پر پاکستان مسلم لیگ قاف سندھ کے رہنما صادق شیخ،ایم کیو ایم پاکستان کے رکن قومی اسمبلی ریحان ہاشمی ودیگر اکابرین،اور علماء کرام تاجر رہنما مدارس کے بچے بھی موجود تھے پروگرام کے آخر میں پاکستان کی ترقی خوشحالی کے لیے خصوصی دعا بھی مانگی گئی اور پرچم کشائی کی گئی اس موقع پر وزیراعلی سندھ کے مشیر امان مسعود نے کہا کہ پاکستان لاکھوں جانوں کی قربانیوں کے بعد وجود میں ایا ہے پاکستان دو نظروں پر بنا تھا دو نظریے پر قائم ہے ہر صورت وطن کے چپے چپے کی حفاظت کی جائے گی پی پی رہنما رزاق باجوا نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان 20 لاکھ جانوں کی قربانیوں کے بعد حاصل ہوا دو کروڑ سے زیاد لوگوں نے دنیا کی سب سے بڑی ہجرت کی پاکستان کی سرزمین کے لیے ہمارے ابا و اجداد نے پہلے بھی قربانی دی تھی اج بھی دے رہے ہیں پاکستان ہمیشہ قائم و دائم رہنے کے لیے بنا ہے اس کی طرف کوئی میلی انکھ سے نہیں دیکھ سکتا پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی کے پیچھے انڈیا ملوث ہے سابق ایم این اے ریحان ہاشمی نے پاکستان کے لیے نعرے لگائے پاکستان کی سلامتی کے لیے ہر قسم کی جانی مالی قربان نہیں دینے کا عزم کیا انہوں نے کہا کہ متحدہ قومی مومنٹ نے پاکستان کی ترقی خوشحالی کے لیے پہلے بھی قربانیاں دی تھی اب بھی قربانی دینے سے گریز نہیں کیا جائے گا میزبان اصف قادری نے پاکستان کی تعمیر اور ترقی میں علماء کرام کی کاوش اور کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ علماء اور دینی جماعتیں بھی سیاسی جماعتوں کے ساتھ مل کر پاکستان کی حفاظت کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے اس موقع پر انہوں نے میں مہمان شرکت کا تعید دل سے شکریہ ادا کیا اور شرکہ کی تواضہ کیک اور چائے سے کی گئی

پچھلی پوسٹ

اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینی قیدیوں پر جنسی تشدد کے معتبر شواہد موجود ہیں، اقوام متحدہ

اگلی پوسٹ

صدر ٹاؤن کی جانب سے معرکہ حق جشن آزادی کے حوالے سے شاندار ریلی کا انعقاد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
صدر ٹاؤن کی جانب سے معرکہ حق جشن آزادی کے حوالے سے شاندار ریلی کا انعقاد

صدر ٹاؤن کی جانب سے معرکہ حق جشن آزادی کے حوالے سے شاندار ریلی کا انعقاد

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper