• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری سے پنک ربن پاکستان کے چیف ایگزیکٹو افسر عمر آفتاب کی ملاقات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 12, 2025
in پاکستان
0
خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری سے پنک ربن پاکستان کے چیف ایگزیکٹو افسر عمر آفتاب کی ملاقات
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری سے پنک ربن پاکستان کے چیف ایگزیکٹو افسر (سی ای او) عمر آفتاب نے ایوان صدر میں ملاقات کی اور چھاتی کے سرطان کی روک تھام کے لیے مشترکہ کوششوں کی ضرورت پر زور دیا۔ایوان صدر کے پریس ونگ سے بدھ کو جاری بیان کے مطابق خاتون اول نے کہا کہ حکومتی اداروں، طبی ماہرین، میڈیا اور کمیونٹیز کو مشترکہ جدوجہد کی ضرورت ہے۔ آصفہ بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان میں ہر نو میں سے ایک خاتون چھاتی کے سرطان کے خطرے سے دوچار ہے۔ انہوں نے کہا کہ تاخیر سے تشخیص ہر سال ہزاروں خواتین کی جان لے لیتی ہے۔خاتون اول نے کہا کہ بروقت تشخیص کی صورت میں شفا یابی کی شرح نوے فیصد سے زائد ہے۔ آصفہ بھٹو زرداری نے کہا کہ ہر خاتون کو بروقت سکریننگ، درست تشخیص اور معیاری علاج کی سہولت ملنی چاہیے۔ خاتون اول نے کہا کہ خواتین کی صحت کو قومی ترجیح بنانا چاہیے ۔آصفہ بھٹو زرداری نے کہا کہ دیہی علاقوں میں چھاتی کے سرطان کے علاج اور تشخیص کی سہولیات بڑھانے کی ضرورت ہے۔ خاتون اول نے کہا کہ موبائل میموگرافی یونٹس اور کمیونٹی آئوٹ ریچ پروگرام کے فروغ کی ضرورت ہے، میڈیا، تعلیمی شعبے اور مذہبی رہنما ملک گیر آگاہی مہم میں کردار ادا کریں۔

پچھلی پوسٹ

صدرِ آصف علی زرداری سے مراکش کے سفیر محمد کارمون کی ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے کے عزم کا اظہار

اگلی پوسٹ

لاہور:سابق صدر پاکستان عارف علوی کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
لاہور:سابق صدر پاکستان عارف علوی کے خلاف مقدمہ درج  کرنے کی درخواست   پر فیصلہ محفوظ

لاہور:سابق صدر پاکستان عارف علوی کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper