• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

صدرِ آصف علی زرداری سے مراکش کے سفیر محمد کارمون کی ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے کے عزم کا اظہار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 12, 2025
in پاکستان
0
صدرِ آصف علی زرداری سے مراکش کے سفیر محمد کارمون کی ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے کے عزم کا اظہار
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی)صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے پاکستان میں مراکش کے سفیر محمد کارمون نے ایوانِ صدر میں ملاقات کی اور دونوں ممالک کے درمیان برادرانہ تعلقات کو مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا ۔منگل کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان اور مراکش کے درمیان برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر زور دیا ۔ صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ پاکستان اور مراکش کے تعلقات مشترکہ عقیدے، اقدار اور باہمی احترام پر مبنی ہیں ۔صدرِ مملکت نے مراکش کے ساتھ مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان مراکش کے ساتھ معاشی تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے، دونوں ملکوں میں تعاون کے وسیع مواقع موجود ہیں۔ صدرِ مملکت نے 2022 کے سیلاب میں پاکستان کی مدد پر مراکش کا شکریہ ادا کیا۔ صدرِ مملکت نے شاہ محمد ششم کی صحت کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔

پچھلی پوسٹ

سرینگر : ایس آئی اے کے یاسین ملک کی رہائشگاہ سمیت متعدد گھروں پر چھاپے

اگلی پوسٹ

خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری سے پنک ربن پاکستان کے چیف ایگزیکٹو افسر عمر آفتاب کی ملاقات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری سے پنک ربن پاکستان کے چیف ایگزیکٹو افسر عمر آفتاب کی ملاقات

خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری سے پنک ربن پاکستان کے چیف ایگزیکٹو افسر عمر آفتاب کی ملاقات

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper