• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

اس بار جشن آزادی فاتح کی حیثیت سے منانے جارہے ہیں، اپنی افواج پر فخر ہے۔وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 12, 2025
in پاکستان
0
اس بار جشن آزادی فاتح کی حیثیت سے منانے جارہے ہیں، اپنی افواج پر فخر ہے۔وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ اس بار جشن آزادی فاتح کی حیثیت سے منانے جارہے ہیں،مجھے اپنی فوج پر فخر ہے، پاکستان دنیا میں طاقتور کا مانا جاتا ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے راولپنڈی آرٹس کونسل میں جشن آزادی کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ معرکہ حق کے بعد پاکستان نے اسلامی ممالک میں نمایاں حیثیت حاصل کر لی ہے، بھارتی ائیر چیف نے خواب دیکھ کر کہا کہ ہم نے چھ جہاز گرائے جبکہ دنیا نے مانا اور کہا کہ ہم نے بھارت کے چھ جہاز گرائے۔انہوں نے کہا کہ بھارت اس خطے کا غنڈہ تھا جس سے ہم نے اپنا حق چھینا ہے،ہمارا پانی روکا گیا تو بھارت کا ڈیم اڑانے کے لئے دس میزائل فائر کریں گے۔وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ آج بنگلہ دیش میں پاکستان کا زندہ باد کا نعرہ لگ رہا ہے،کشمیر والوں سے آزادی اور غلامی کا فرق پوچھیں۔انہوں نے کہا کہ ہندوستان میں آج کہرام ہے کہ ہمارے پاس جہاز اور فوج سب کچھ زیادہ تھا تو ہم کیسے ہار گئے، اربوں ڈالر لیبیا اور شام کے پاس بھی تھے مگر جنگ پیسوں سے نہیں جیتی جاتی۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ پنجابی ہو، بلوچی ہو یا کشمیری ہو، ہر پاکستانی معرکہ حق میں پاک آرمی ساتھ کھڑا تھا۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان اپنی پراکسی کے ذریعے مظلوم شہریوں کو بسوں سے اتار کر مار رہا ہے ۔ وفاقی وزیر ریلوے نے کہا کہ کئی لوگوں کی قسمت میں بدبختی لکھی جا چکی ہے،ہم نے کسی کو گالی دیئے بغیر جیل کاٹی،آج جو شخص جیل کاٹ رہا ہے وہ مجبوری سے جیل کاٹ رہا ہے اور گالیاں بھی دے رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ میں نے اپنے قائد کے ساتھ چار ماہ جیل کاٹی اتنا صابر کسی کو نہیں پایا، ہمارے لیڈر آف اپوزیشن نے پاکستان پر حملے کے بعد شادیانے بجائے،ہمارے شہداء کے مجسموں کو توڑنے والے سزا کے بعد اب سیاسی نہیں رہے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ آپ سمجھ لیں کہ پاکستان اب مضبوط ہاتھوں میں ہے،اسلام آباد اور راولپنڈی میں صفائی ستھرائی اور ہسپتالوں کے نظام میں زمین آسمان کا فرق ہے،پونے دو ارب سے راولپنڈی کے ہسپتال اپ لفٹ ہونے جا رہے ہیں، ہم گالیوں کی بنیاد پر نہیں پرفارمنس کی بنیاد پر آپ کے سامنے بات کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ راولپنڈی میں آج بیٹیوں کے لئے بہترین تعلیمی اور سفری سہولیات دستیاب ہیں۔

پچھلی پوسٹ

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے امریکی قائم مقام کوآرڈینیٹر برائے انسدادِ دہشت گردی کی ملاقات

اگلی پوسٹ

سینیٹر ناصر محمودکی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ہائوسنگ اینڈ ورکس کے اجلاس کا انعقاد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سینیٹر ناصر محمودکی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ہائوسنگ اینڈ ورکس کے اجلاس کا انعقاد

سینیٹر ناصر محمودکی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ہائوسنگ اینڈ ورکس کے اجلاس کا انعقاد

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper