• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاک بحریہ کے جہاز شمشیر کا ریجنل میری ٹائم سکیورٹی پٹرول کے تحت عمان کا دورہ اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 16, 2022
in پاکستان
0
پاک بحریہ کے جہاز شمشیر کا ریجنل میری ٹائم سکیورٹی پٹرول کے تحت عمان کا دورہ   اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاک بحریہ کے جہاز شمشیر نے ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پٹرول پر تعیناتی کے دوران عمان کی بندرگاہ مسقط کا دورہ کیا۔ مسقط آمد پر عمان میں پاکستان کے سفیر اور رائل نیوی آف عمان کے حکام نے جہاز کا استقبال کیا۔

دورے کے دوران پی این ایس شمشیر کے کمانڈنگ آفیسر نے کمانڈر سید بن سلطان نیول بیس اور رائل نیوی آف عمان کی ڈپٹی کمانڈنٹ نیول اکیڈمی سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر گفت و شنید کے علاوہ تمام شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ اس موقع پر کمانڈنگ آفیسر نے چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کی جانب سے عمان کی عوام اور عمانی بحریہ کے لئے نیک خواہشات کا پیغام پہنچایا۔ بندرگاہ کے دورے کے دوران پیشہ وارانہ امور پر مذاکرات اور دو طرفہ ملاقاتوں کا انعقاد کیا گیا۔

بندرگاہ کے دورے کے دوران، دو طرفہ مشقوں کا انعقاد کیا گیا جن میں پیشہ وارانہ امور پر مذاکرات، مختلف تنصیبات کے دورے اور بحری جہاز پر سرچ اور سیژر ٹریننگ شامل ہیں۔

دورے کے اختتام پر پی این ایس شمشیر نے دونوں ممالک کے مابین مشترکہ آپریشنز کے فروغ کے لیے رائل عمانی بحریہ کے جہاز خصّاب کے ساتھ دو طرفہ مشق میں حصہ لیا۔

پاک بحریہ امن کے فروغ پر یقین رکھتی ہے اور بحری سیکیورٹی اور استحکام کے لیے پُرعزم ہے۔ پاک بحریہ کے جہاز کامسقط کا دورہ، دوطرفہ سفارتی تعلقات کو مضبوط بنانے اور دونوں بحری افواج کے درمیان باہمی تعاون کو فروغ دینے میں معاون ثابت ہوگا۔

پچھلی پوسٹ

ملی یکجہتی کونسل کی سپریم کونسل کا اہم اجلاس کل اسلام آباد میں ہوگا. لیاقت بلوچ کراچی(نمائندہ خصوصی)

اگلی پوسٹ

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی فیڈرل ایگزیکٹو کونسل کا تین روزہ اجلاس اختتام پذیر

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی فیڈرل ایگزیکٹو کونسل کا تین روزہ اجلاس اختتام پذیر

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی فیڈرل ایگزیکٹو کونسل کا تین روزہ اجلاس اختتام پذیر

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper