• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ملی یکجہتی کونسل کی سپریم کونسل کا اہم اجلاس کل اسلام آباد میں ہوگا. لیاقت بلوچ کراچی(نمائندہ خصوصی)

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 16, 2022
in پاکستان
0
ملی یکجہتی کونسل کی  سپریم کونسل کا اہم اجلاس کل  اسلام آباد میں ہوگا.   لیاقت بلوچ              کراچی(نمائندہ خصوصی)
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

15 مئی 2022 ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے جنرل سیکرٹری لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ ملی یکجہتی کونسل کی مجلس قائدین (سپریم کونسل کا اہم اجلاس 16 مئی بروز پیر اسلام آباد میں ہوگا. صاحبزادہ ابوالخیر زبیر صدارت کریں گے. مرکزی قائدین سراج الحق، علامہ ساجد. نقوی، پیر سید ہارون گیلانی، خواجہ معین الدین احمد محبوب کوریجہ، علامہ عباس ناصر، سید ثاقب اکبر، حافظ عبدالغفار روپڑی، علامہ زبیر ظہیر، سید ضیاء اللہ شاہ، پیر عبدالرحیم نقشبندی، مولانا اللہ وسایا، علامہ عارف واحدی، رضیت باللہ، ناصر شیرازی اور دیگر رہنما شرکت کریں گے.
لیاقت بلوچ نے کہا کہ مرکزی قائدین اجلاس میں دینی جماعتوں کے قائدین، مرکزی رہنما ملکی سیاسی محاذ پر ملی تہذیبی اقدار کی پامالی کے سدباب، حالات کےسدھار، وفقی شرعی عدالت کا انسداد سود کا تاریخ ساز فیصلہ، کشمیر، افغانستان، فلسطین کی صورت حال اور اسلامیان پاکستان کی ذمہ داری، ملک کی مجموعی معاشی صورت حال، غریب عوام کی زبوں حالی، دیوالیہ ہونے کے خطرات اور ملک میں قرآن و سنت، آئین سے متصادم قانون سازی کے خاتمہ کے لیے لائحہ عمل دیں گے.
لیاقت بلوچ نے کہا کہ ملی یکجہتی کونسل نے 1995 میں دینی، مسلکی محاذ، مساجد، مدارس، خانقاہوں، امام بارگاہوں پر مسلط فرقہ پرستی قتل و غارت گری، انتہا پسندی، دہشت گردی کے سدباب کے لیے مولانا شاہ احمد نورانی، قاضی حسین احمد، مولانا سمیع الحق، علامہ سید ساجد علی نقوی، پروفیسر ساجد میر اور دیگر اکابر کی قیادت میں بھڑکتی اور سب کو نگلتی آگ کو ٹھنڈا کیا. ماضی میں قرارداد مقاصد، علما کے 22 نکات، آئین پاکستان کی اسلامی شقات،، اور عقیدہ ختم نبوت، تحفظ ناموس رسالت کے لیے تاریخ ساز کردار ادا کیا. حالات، خصوصاً سیاسی قومی محاذ پر اغیار، عالمی استعماری اداروں کی مداخلت، ملک و ملت کی بے بسی، سیاسی جلسوں میں لفظی بدتہذیبی، بداخلاقی کی وجہ سے گھر گھر، گلی گلی اشتعال، انتہا پسندی، شدت اور عدم برداشت کی آگ کا ایندھن بنتی قوم کے بچاؤ کے لیے دینی اکابرین، زعماء ملت مثبت تعمیری دینی اور قومی کردار ادا کریں گے.

پچھلی پوسٹ

قوم پاکستان کی افواج کے ساتھ ہے اقتدار کے خاتمے سے عمران خان کا دماغ الٹ گیا ، عرفان میمن کراچی بیورورپورٹ )

اگلی پوسٹ

پاک بحریہ کے جہاز شمشیر کا ریجنل میری ٹائم سکیورٹی پٹرول کے تحت عمان کا دورہ اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاک بحریہ کے جہاز شمشیر کا ریجنل میری ٹائم سکیورٹی پٹرول کے تحت عمان کا دورہ   اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)

پاک بحریہ کے جہاز شمشیر کا ریجنل میری ٹائم سکیورٹی پٹرول کے تحت عمان کا دورہ اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper