• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کیپٹن سرور شہید نے میدان جنگ میں بہادری، شجاعت اورجرات کی روشن مثال قائم کی ، افواج پاکستان کے جری سپوت آج بھی کیپٹن راجہ سرور شہید کے نقش قدم پر عمل پیرا ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 27, 2025
in پاکستان
0
کیپٹن سرور شہید نے میدان جنگ میں بہادری، شجاعت اورجرات کی روشن مثال قائم کی ، افواج پاکستان کے جری سپوت آج بھی کیپٹن راجہ سرور شہید کے نقش قدم پر عمل پیرا ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ کیپٹن راجہ محمد سرور شہید نے میدان جنگ میں بہادری، شجاعت اور جرات کی روشن مثال قائم کی ،ملک و ملت سے غیر متزلزل وفاداری اور جذبہ شہادت سے سرشار کیپٹن راجہ سرور شہید نے عسکری اقدار کو نئی بلندی عطا کی،افواج پاکستان کے جری سپوت آج بھی کیپٹن راجہ سرور شہید کے نقش قدم پر عمل پیرا ہیں۔ اتوار کو وزارت داخلہ سے جاری بیان میں وفاقی وزیر داخلہ نے کیپٹن راجہ محمد سرور شہید (نشان حیدر)کے یوم شہادت کے موقع پر انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کیا ۔وفاقی وزیر نے کہا کہ 27 جولائی 1948 پاکستان کی عسکری تاریخ میں وہ دن ہے جب دفاع وطن کی راہ میں پہلا نشان حیدر امر ہوا۔کیپٹن راجہ محمد سرور شہید نے اڑی سیکٹر میں غیر معمولی جرات کا مظاہرہ کیا،خاردار باڑوں اور گولہ باری کے باوجود کیپٹن راجہ سرور شہید نے پیش قدمی جاری رکھی اور دشمن کے مضبوط مورچوں کو بہادری سے فتح کیا۔ محسن نقوی نے کہا کہ شدید زخمی ہونے کے باوجود کیپٹن راجہ سرور شہید نے آخری دم تک دشمن کا بھرپور مقابلہ کیا اور دفاع وطن کا حق ادا کیا۔انہوں نے میدان جنگ میں بہادری، شجاعت اور جرات کی روشن مثال قائم کی۔وزیر داخلہ نے کہا کہ ملک و ملت سے غیر متزلزل وفاداری اور جذبہ شہادت سے سرشار کیپٹن راجہ سرور شہید نے عسکری اقدار کو نئی بلندی عطا کی۔ محسن نقوی نے مزید کہا کہ افواج پاکستان کے جری سپوت آج بھی کیپٹن راجہ سرور شہید کے نقش قدم پر عمل پیرا ہیں۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا کہ مادر وطن کے دفاع میں شہداء کی قربانیاں ایک زندہ عہد ہیں، کیپٹن راجہ محمد سرور کے یوم شہادت پر پوری قوم ان کی لازوال قربانی کو سلام پیش کرتی ہے اور دفاع وطن کے عہد کی تجدید کرتی ہے۔

پچھلی پوسٹ

حکومت حق دو بلوچستان کو لانگ مارچ کو اسلام آباد جانے سے نہیں روک سکتی۔حافظ نعیم الرحمن

اگلی پوسٹ

قومی کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز کے خلاف تین میچوں پر مشتمل ٹی 20 انٹرنیشنل سیریز کھیلنے کیلئے امریکہ کے شہر لاڈرہل پہنچ گئی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
قومی کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز کے خلاف تین میچوں پر مشتمل ٹی 20 انٹرنیشنل سیریز کھیلنے کیلئے امریکہ کے شہر لاڈرہل پہنچ گئی

قومی کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز کے خلاف تین میچوں پر مشتمل ٹی 20 انٹرنیشنل سیریز کھیلنے کیلئے امریکہ کے شہر لاڈرہل پہنچ گئی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper