• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

مسلح افواج کی جانب سے کیپٹن سرور شہید کی 77ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 27, 2025
in پاکستان
0
مسلح افواج کی جانب سے کیپٹن سرور شہید کی 77ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):مسلح افواج کی جانب سے کیپٹن محمد سرور شہید(نشان حیدر ) کی 77ویں برسی عقیدت و احترام کے ساتھ منا ئی گئی۔ ملک کے پہلے نشان حیدر کا اعزاز حاصل کرنے والے کیپٹن محمد سرور شہید نے 27 جولائی 1948 کو پہلی کشمیر جنگ کے دوران تلپترا (آزاد کشمیر) میں اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا ، انہوں نے اپنے جوانوں کی غیر معمولی جرات، حکمت عملی اور فرض کی ادائیگی کی غیر متزلزل لگن کے ساتھ رہنمائی کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ان کی عظیم قربانی بہادری اور حب الوطنی کی لازوال علامت بنی ہے۔پاکستان کی مسلح افواج ان کی لازوال میراث کا احترام کرتی ہیں اور ان کی بے مثال بہادری کو سلام پیش کرتی ہیں جو افسران اور سپاہیوں کی نسلوں کو متاثر کرتی ہے۔آئی ایس پی آر نے مزید کہا کہ کیپٹن سرور شہید کی زندگی فرائض کی ادائیگی اور قربانی کی بنیادی فوجی اقدار کی عکاسی کرتی ہے۔اس پروقار موقع پر قوم اپنے اس بہادر بیٹے کو خراج عقیدت پیش کرتی ہے جس کی بے لوث جرات پاک فوج کے جذبہ قربانی کا بنیادی ستون ہے۔مسلح افواج پاکستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے تحفظ کے لیے اپنے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کرتی ہیں اور کیپٹن محمد سرور شہید (نشان حیدر) جیسے شہداء کی عظیم وراثت سے تقویت حاصل کرتی ہیں۔

پچھلی پوسٹ

وفاقی وزیر محمد حنیف عباسی کا لاہور ریلوے اسٹیشن کا دورہ

اگلی پوسٹ

مصنوعی ذہانت کو انسانیت کے فائدے کیلئے ایک بین الاقوامی عوامی پراڈکٹ بننا چاہئے،چینی وزیر اعظم لی چھیانگ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مصنوعی ذہانت کو انسانیت کے فائدے کیلئے ایک بین الاقوامی عوامی پراڈکٹ بننا چاہئے،چینی وزیر اعظم لی چھیانگ

مصنوعی ذہانت کو انسانیت کے فائدے کیلئے ایک بین الاقوامی عوامی پراڈکٹ بننا چاہئے،چینی وزیر اعظم لی چھیانگ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper