• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

موٹروے ایم ٹو بلکسر انٹرچینج ڈھوک سیال کے مقام پر مسافربس حادثہ کاشکار،9افراد جاں بحق اور 20زخمی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 27, 2025
in پاکستان
0
موٹروے ایم ٹو بلکسر انٹرچینج  ڈھوک سیال کے مقام پر مسافربس حادثہ کاشکار،9افراد جاں بحق اور 20زخمی
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):موٹروے ایم ٹو بلکسر انٹرچینج  ڈھوک سیال کے مقام پر مسافر بس حادثہ کا شکار ہو گئی جسکے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے۔اتوار کو ترجمان موٹروے پولیس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق نجی کمپنی کی بس نمبر JA 6871 راولپنڈی سے لاہور جا رہی تھی،اطلاع ملتے ہی موٹروے پولیس موقع پر پہنچ گئی ابتدئی معلومات کے مطابق بس کا فرنٹ بایاں ٹائر پھٹنے کی وجہ سے ڈرائیور بس پرقابو نہ رکھ سکا اور بس الٹ گئی۔ترجمان کے مطابق بس میں35 سے 40 مسافر سوار تھے اس حادثے میں 9 افراد جانبحق اور 20 زخمی ہوئے۔جانبحق اور زخمی ہونے والے مسافروں کو ڈی ایچ کیو چکوال،ٹراما سینٹر چکوال اور چند شدید زخمی سواریوں کو ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی منتقل کیا گیا،معمولی زخمیوں کو موٹروے پولیس اور ریسکیو سروسزموقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی ۔کرین کی مددسے بس کو ریکور کر دیا گیا۔حادثے کی ایف آئی آر متعلقہ تھانے میں درج کروا کےضابطہ کی کارروائی عمل میں لائی جارہی ہےاور پولیس تفتیش میں مصروف ہے۔

پچھلی پوسٹ

کمبوڈیا اور تھائی لینڈ فوری و غیر مشروط جنگ بندی پر متفق

اگلی پوسٹ

کوئٹہ:ایڈیشنل آئی جی سندھ خادم حسین رند کے آئی جی بلوچستان تعینات ہونے کے امکانات روشن

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کوئٹہ:ایڈیشنل آئی جی سندھ خادم حسین رند کے آئی جی بلوچستان تعینات ہونے کے امکانات روشن

کوئٹہ:ایڈیشنل آئی جی سندھ خادم حسین رند کے آئی جی بلوچستان تعینات ہونے کے امکانات روشن

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper