• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

کمبوڈیا اور تھائی لینڈ فوری و غیر مشروط جنگ بندی پر متفق

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 27, 2025
in انٹرنیشنل افیئرز
0
کمبوڈیا اور تھائی لینڈ فوری و غیر مشروط جنگ بندی پر متفق
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ہنوئی  (نمائندہ خصوصی)کمبوڈیا کے وزیراعظم ہن مانیٹ نے اعلان کیا ہے کہ کمبوڈیا اور تھائی لینڈکے درمیان فوری اور غیر مشروط جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا ہے۔روسی خبررساں ادارے تاس کے مطابق کمبوڈین وزیراعظم نے جنگ بندی کا اعلان اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ معاہدہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی براہ راست ثالثی سے ممکن ہوا، امریکی صدر نے تنازع میں جانی نقصان پر گہری تشویش کا اظہار کیا اور خطے میں امن کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کیا۔کمبوڈین وزیراعظم نے کہاکہ انہوں نے امریکی صدر کو آگاہ کر دیا ہے کہ کمبوڈیا مکمل طور پر جنگ بندی کی تجویز سے متفق ہے اور تھائی لینڈ کے ساتھ مسلح جھڑپوں کے فوری خاتمے پر تیار ہے۔اس سے پہلے، تھائی لینڈ نے اعلان کیا تھا کہ وہ کمبوڈیا کے ساتھ جنگ بندی اور دو طرفہ مذاکرات کے آغاز کے لیے اصولی طور پر تیار ہے تاکہ دونوں ممالک کے درمیان ایک دہائی سے زائد عرصے میں ہونے والی سب سے شدید جھڑپوں کا خاتمہ کیا جا سکے۔تھائی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ تھائی لینڈ اصولی طور پر جنگ بندی پر متفق ہے۔یہ بیان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سوشل میڈیا پوسٹ کے بعد سامنے آیا جس میں انہوں نے بتایا کہ انہوں نے کمبوڈین وزیر اعظم ہُن مانیٹ اور تھائی لینڈ کے قائم مقام وزیر اعظم فومتھم ویچایاچائی سے گفتگو کی ہے اور دونوں رہنما جلد از جلد جنگ بندی کے طریقہ کار پر بات چیت پر متفق ہو گئے ہیں۔تھائی وزارت خارجہ نے صدر ٹرمپ اور فومتھم کے درمیان ٹیلی فونک رابطے کی تصدیق کی اور کہا کہ فومتھم نے ٹرمپ سے درخواست کی کہ وہ کمبوڈین قیادت کو یہ پیغام دیں کہ تھائی لینڈ فوری طور پر دو طرفہ مذاکرات چاہتا ہے تاکہ جنگ بندی اور پائیدار امن کے لیے اقدامات اور طریقہ کار طے کیے جا سکیں۔

پچھلی پوسٹ

بیرون ملک مقیم پاکستانی ملک کا سرمایہ ہیں، ہم افغانستان کے خیر خواہ ہیں اور ان کی ترقی و خوشحالی چاہتے ہیں، اسحاق ڈار

اگلی پوسٹ

موٹروے ایم ٹو بلکسر انٹرچینج ڈھوک سیال کے مقام پر مسافربس حادثہ کاشکار،9افراد جاں بحق اور 20زخمی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
موٹروے ایم ٹو بلکسر انٹرچینج  ڈھوک سیال کے مقام پر مسافربس حادثہ کاشکار،9افراد جاں بحق اور 20زخمی

موٹروے ایم ٹو بلکسر انٹرچینج ڈھوک سیال کے مقام پر مسافربس حادثہ کاشکار،9افراد جاں بحق اور 20زخمی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper