• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

بھارتی میڈیا جرنلزم کے نام پر سیاہ دھبہ بن چکا ،پاکستان کی بہادر افواج اپنے ایک ایک انچ کی حفاظت کرنا جانتے ہیں،عظمی بخاری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 9, 2025
in پاکستان
0
بھارتی میڈیا جرنلزم کے نام پر سیاہ دھبہ بن چکا ،پاکستان کی بہادر افواج اپنے ایک ایک انچ کی حفاظت کرنا جانتے ہیں،عظمی بخاری
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور۔(نمائندہ خصوصی):وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ بھارتی میڈیا جرنلزم کے نام پر سیاہ دھبہ بن چکا ہے، بھارتی فورسز پاکستانی فورسز سے ذلت آمیز شکست کھارہی ہے،پاکستان کی بہادر افواج ایک ایک انچ کی حفاظت کرنا جانتے ہیں۔ جمعہ کے روز بھارتی میڈیا کے پروپیگنڈے پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایک جھوٹ مودی سرکار بولتی جبکہ آگے سے سو جھوٹ بھارتی میڈیا پھیلانے کا کام کرتا ہے، بھارتی میڈیا جرنلزم کے نام پر سیاہ دھبہ اورکارٹون نیٹ ورک بن چکا ہے،دنیا کا میڈیا بھارتی حکومت اور اس کی میڈیا کا مذاق اڑا رہا ہے۔عظمی بخاری نے کہا کہ پاکستان کے تمام شہر بالکل محفوظ ہیں اور شہریوں کی معمولات زندگی معمول کے مطابق رواں دواں ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے شہر کے قریب بھی بھٹکنا بھارت کی ناتمام خواہش ہے جو تاقیامت پوری نہیں ہو گی ،مودی خود ایک ہفتے سے کسی بل میں چھپ کر بیٹھا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ بھارت نے 1965میں لاہور فتح کرنے کا خواب دیکھا تھا لیکن اسے عبرتناک شکست کا سامنا کرنا پڑا،آج پھر تین دن سے بھارتی فورسز پاکستان کی فورسز سے ذلت آمیز شکست کھارہی ہے۔عظمی بخاری نے کہا کہ پاکستان کی فضائیہ تاریخ رقم کررہی ہیں،پاک فضائیہ نے پانچ بھارتی طیارے مار گرائے ،بھارتی میڈیا مودی سرکار کی عالمی ہزیمت مٹانے کیلئے پاکستانی طیارے گرانے کی فیک نیوز پھیلارہا ہے،الحمدللہ پاکستان کے تمام طیارے مکمل محفوظ ہیں،پاکستان کی بہادر افواج ایک ایک انچ کی حفاظت کرنا جانتے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

بھارتی جارحیت اور جنگی جنون کے خلاف برسلز میں پاکستانی اور کشمیری برادری کا احتجاج

اگلی پوسٹ

رافیل کی تباہی، آسمان پر پاکستان کے راج کا اعلان، ایشیائی ٹیکنالوجی سے مغربی دنیا دنگ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
رافیل کی تباہی، آسمان پر پاکستان کے راج کا اعلان، ایشیائی ٹیکنالوجی سے مغربی دنیا دنگ

رافیل کی تباہی، آسمان پر پاکستان کے راج کا اعلان، ایشیائی ٹیکنالوجی سے مغربی دنیا دنگ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper