• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

بھارتی جارحیت اور جنگی جنون کے خلاف برسلز میں پاکستانی اور کشمیری برادری کا احتجاج

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 9, 2025
in پاکستان
0
بھارتی جارحیت اور جنگی جنون کے خلاف برسلز میں پاکستانی اور کشمیری برادری کا احتجاج
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

برسلز۔(نمائندہ خصوصی)بیلجیئم میں بھارتی سفارت خانے کے سامنے پاکستانی اور کشمیری برادری کے ارکان نے مسیحی اور سکھ برادری کے نمائندوں کے ساتھ مل کر بھارت کی جارحیت، جھوٹے پراپیگنڈہ اور جنگی جنون کے خلاف بھرپور احتجاج کیا اور بین الاقوامی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ بھارت کو اس کے غیر قانونی اقدامات پر جوابدہ ٹھہرائے۔جمعہ کو یہاں سے جاری ایک پریس ریلیز کے مطابق مظاہرے میں بڑی تعداد میں افراد نے شرکت کی اور بھارتی جارحیت پر اپن خدشات اور پاکستان سے یکجہتی کا اظہار کیا۔مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر ”بھارتی دہشتگردی نامنظور” جیسے نعرے درج تھے ۔ انہوں نے مودی حکومت کی ہندوتوا پالیسیوں کی شدید مخالفت کی جنہیں انہوں نے علاقائی امن و استحکام کے لیے خطرہ قرار دیا۔مظاہرین نے بین الاقوامی اداروں سے مطالبہ کیا کہ وہ بھارت کی جانب سے پاکستان کی خودمختاری کی بلاجواز خلاف ورزی کا فوری نوٹس لیں۔ انہوں نے بھارت کے اقدامات پر شدید تشویش کا اظہار کیا اور بھارتی اقدامات کو غیر ذمہ دارانہ اور جنوبی ایشیا کے لیے عدم استحکام کا باعث قرار دیا۔احتجاج کے دوران کمیونٹی رہنماؤں نے بین الاقوامی قوانین کے احترام اور انسانی حقوق کے تحفظ کی اہمیت پر زور دیا۔انہوں نے کہا کہ بھارت کا جارحانہ رویہ اور جھوٹے بیانیہ نے نہ صرف خطے کے امن کو خطرے میں ڈالا ہے بلکہ سرحد کے دونوں جانب لاکھوں عام شہریوں کی زندگیوں کو بھی متاثر کیا ہے۔ پاکستانی اور کشمیری برادری نے اتحاد اور ثابت قدمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بین الاقوامی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ بھارت کو اس کے غیر قانونی اقدامات پر جوابدہ ٹھہرائے۔

 

پچھلی پوسٹ

نئے مالی سال کے بجٹ میں گاڑیوں پر عائد ٹیکسوں میں کمی کا امکان متوقع

اگلی پوسٹ

بھارتی میڈیا جرنلزم کے نام پر سیاہ دھبہ بن چکا ،پاکستان کی بہادر افواج اپنے ایک ایک انچ کی حفاظت کرنا جانتے ہیں،عظمی بخاری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بھارتی میڈیا جرنلزم کے نام پر سیاہ دھبہ بن چکا ،پاکستان کی بہادر افواج اپنے ایک ایک انچ کی حفاظت کرنا جانتے ہیں،عظمی بخاری

بھارتی میڈیا جرنلزم کے نام پر سیاہ دھبہ بن چکا ،پاکستان کی بہادر افواج اپنے ایک ایک انچ کی حفاظت کرنا جانتے ہیں،عظمی بخاری

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper