• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

بیرون ملک پاکستانیوں نے اپریل 2025 میں 3.2 ارب ڈالر ترسیلات زر بھیجیں ،سٹیٹ بینک

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 9, 2025
in پاکستان
0
بیرون ملک پاکستانیوں نے اپریل 2025 میں 3.2 ارب ڈالر ترسیلات زر بھیجیں ،سٹیٹ بینک
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):بیرون ملک پاکستانیوں نے اپریل 2025 میں 3.2 ارب ڈالر ترسیلات زر بھیجیں جو گزشتہ سال اپریل 2024 کے مقابلے 13.10 فیصد زیادہ ہیں۔اپریل 2025ء کے دوران بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ترسیلاتِ زر میں نمایاں اضافہ ہوا ہے ۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری اعداد و شمار کے مطابق اپریل 2025ء کے دوران کارکنوں کی ترسیلاتِ زر 3.2 ارب امریکی ڈالر رہیں جو کہ پچھلے سال اپریل کے مقابلے میں 13.1 فیصد زیادہ ہیں۔مالی سال 2024-25 کے ابتدائی دس ماہ (جولائی تا اپریل)کے دوران مجموعی ترسیلات زر 31.2 ارب ڈالر ریکارڈ کی گئیں جبکہ مالی سال 2023-24 کے اسی عرصے میں یہ ترسیلات 23.9 ارب ڈالر تھیں۔ یوں سال بہ سال بنیاد پر ترسیلات میں 30.9 فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے۔اپریل 2025ء کے دوران سب سے زیادہ ترسیلات درج ذیل ممالک سے موصول ہوئیں جن میں سعودی عرب 725.4 ملین امریکی ڈالر،متحدہ عرب امارات 657.6 ملین امریکی ڈالر،برطانیہ535.3 ملین امریکی ڈالر اور امریکہ 302.4 ملین امریکی ڈالر رہی ۔ترسیلاتِ زر میں اس نمایاں اضافے سے ظاہر ہوتا ہے کہ بیرونِ ملک مقیم پاکستانی وطنِ عزیز کی معیشت میں بھرپور کردار ادا کر رہے ہیں۔ سٹیٹ بینک ترسیلات کو مزید آسان، محفوظ اور شفاف بنانے کے لئے اپنی کوششیں جاری رکھے گا۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان کی 85 فیصد سے زائد آبادی میں کولیسٹرول کی مقدار بہت زیادہ ہے: طبی ماہرین

اگلی پوسٹ

بھارتی فوج کی آزاد کشمیر کی لیپہ ویلی میں شدید گولہ باری، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بھارتی فوج کی آزاد کشمیر کی لیپہ ویلی میں شدید گولہ باری، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی

بھارتی فوج کی آزاد کشمیر کی لیپہ ویلی میں شدید گولہ باری، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper