• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

بھارتی فوج کی آزاد کشمیر کی لیپہ ویلی میں شدید گولہ باری، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
May 9, 2025
in پاکستان
0
بھارتی فوج کی آزاد کشمیر کی لیپہ ویلی میں شدید گولہ باری، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی( نمائندہ خصوصی)بھارتی فوج نے آزاد کشمیر کی لیپہ ویلی میں شدید گولہ باری شروع کردی جس میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا جارہا ہے تاہم پاکستانی فورسز کی جانب سے بھارتی اشتعال انگیزی کا بھرپور جواب دیا جارہا ہے۔زرائع کے مطابق سیکیورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ بھارتی فوج کی آزاد کشمیر کی لیپہ ویلی میں شدید گولہ باری شروع کردی ہے، بھارتی فوج لیپہ ویلی کی سویلین آبادیوں کو نشانہ بنا رہی ہے۔سیکیورٹی ذرائع کا کہنا تھا کہ پاکستانی فورسز کی جانب سے بھارتی اشتعال انگیزی کا بھرپور جواب دیا جارہا ہے اور دونوں جانب سے گولہ باری کا سلسلہ جاری ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ بھارتی گولہ باری سے سویلین آبادی کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔

Previous Post

بیرون ملک پاکستانیوں نے اپریل 2025 میں 3.2 ارب ڈالر ترسیلات زر بھیجیں ،سٹیٹ بینک

Next Post

نئے مالی سال کے بجٹ میں گاڑیوں پر عائد ٹیکسوں میں کمی کا امکان متوقع

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نئے مالی سال کے بجٹ میں گاڑیوں پر عائد ٹیکسوں میں کمی کا امکان متوقع

نئے مالی سال کے بجٹ میں گاڑیوں پر عائد ٹیکسوں میں کمی کا امکان متوقع

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper