• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

نریندر مودی جنگ کو ہوا دینا چاہتا ہے، پاکستان کے 25 کروڑ عوام اپنی بہادر افواج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، شازیہ مری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
May 8, 2025
in پاکستان
0
نریندر مودی جنگ کو ہوا دینا چاہتا ہے، پاکستان کے 25 کروڑ عوام اپنی بہادر افواج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، شازیہ مری
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی)سینئر پارلیمنٹیرین اور پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی جنگ کو ہوا دینا چاہتا ہے۔وزیر اعظم شہباز شریف نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ پہلگام واقعہ میں ہمارا کوئی کردار نہیں ۔جمعرات کو قومی اسمبلی اجلاس میں بحث میں حصہ لیتے ہوئے شازیہ مری نے کہا کہ ہماری خاموشی کو ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے،بھارت نے پاکستان کے بارے میں غلط اندازہ لگایا ہے،گزشتہ ماہ پاکستان لاکھوں سکھ یاتری پاکستان آئے اور اپنی مذہبی رسومات ادا کیں۔انہوں نے کہا کہ نریندر مودی کا منشور جموں و کشمیر پر قبضہ اور بھارت میں مقیم اقلیتوں کے لئے بھارت کی سر زمین تنگ کرنا ہے، انہوں نے کہا کہ نریندر مودی کا واحد ایجنڈا جنگ کو ہوا دینا ہے ۔شازیہ مری نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے پیش کش کی کہ اقوام متحدہ سے اس واقعے کی تحقیقات کروالیں لیکن بھارتی حکومت اس سے بھی بھاگ رہی ہے،کیونکہ مودی حکومت کو پتہ ہے اس واقعے میں کون ملوث ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان 25 کے کروڑ عوام اپنی بہادر افواج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں،بھارت کو اپنے رافیل پر بڑا ناز تھا مگر اس کا یہ غرور بھی ہماری ائیر فورس نے خاک میں ملا دیا۔

Previous Post

15مقامات پر میزائل حملوں کا بھارتی الزام مضحکہ خیز،بھارت نے خود ہی تین میزائل امرتسر فائر کیے،پاکستان اپنی مرضی، وقت اور جگہ کا تعین کر کے جواب دے گا ، پاکستان یہ حق محفوظ رکھتا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

Next Post

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی لاہور سمیت دیگر مقامات پرڈرون حملوں کی شدید مذمت، بھارتی ڈرون بروقت گرانے پر پاک فوج کو خراج تحسین

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper