• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے مذموم مقاصد کیلئےناکام پروجیکٹائل حملہ شواہد کے ساتھ بے نقاب کر دیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
May 8, 2025
in پاکستان
0
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے مذموم مقاصد کیلئےناکام پروجیکٹائل حملہ شواہد کے ساتھ بے نقاب کر دیا
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی۔(نمائندہ خصوصی):ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نےپریس بریفنگ میں شواہد سامنے رکھتے ہوئے کہا کہ بھارتی علاقے آدم پور سے چار پروجیکٹائل فائر کئے گئے،بھارت نےامرتسر کے علاقے پرپروجیکٹائل فائرکئے ،ایک پروجیکٹائل بین الاقوامی سرحد پار کرکے پاکستان میں داخل ہوا، اس پروجیکٹائل کو ڈینگانزد منڈی بہاؤالدین کے اوپر غیر فعال کرکے گرا دیا گیا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کی سمت جو چیز مشرق کی طرف سے آتی ہے اس پر پاک فوج کی کڑی نظر ہوتی ہے، جب یہ پروجیکٹائل پاکستان کی طرف آرہا تھا تو ایئر ڈیفنس سسٹم اس کو مانیٹر کر رہے تھے، پروجیکٹائل کی ٹریجکٹری کو دیکھتے ہوئے اسے آپریشنل طریقہ کار کے تحت گرایا جاتاہے۔ایئر ڈیفنس سسٹم نےپروجیکٹائل کو انتہائی مہارت سے ڈینگا نزد منڈی بہاؤالدین کے قریب غیر فعال کرکے گرا دیا ،یہ پروجیکٹائل بظاہرایک میزائل لگ رہا ہے جس کا پتہ فرانزک کے بعد ہی لگایا جائے گا،پروجیکٹائل کی ساخت اور دیگر تفصیلات بھی فرانزک کے بعد ہی سامنے آئیں گی۔دفاعی ماہرین کا کہنا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر کا شواہد کی بنیاد پر بھارت کو بے نقاب کرنا اس بات کی غمازی کرتا ہے کہ بھارت شدید بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی پروجیکٹائل (میزائل) کو بروقت غیر فعال کر کے گرانا پاکستان کے مضبوط ایئرڈیفنس سسٹم کا منہ بولتاثبوت ہے۔بھارت نےپہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد خود ہی پروجیکٹائل امرتسر پر داغ کر الزام پاکستان پر ڈالنے کی مذموم کوشش کی۔

Previous Post

وزیر اعظم شہباز شریف سے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا ٹیلی فونک رابطہ، وزیر اعظم کا ہر قیمت پر ملک کے دفاع کے پختہ عزم کا اعادہ

Next Post

ایڈیشنل آئی جی جاوید عالم اوڈھو کی میریٹ ہوٹل کراچی میں منعقدہ روڈ سیفٹی کانفرنس میں شرکت

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper