• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

امریکی صدر نے پاکستان اور بھارت کے درمیان تنازعات کے حل میں مدد کی پیشکش کر دی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
May 8, 2025
in پاکستان
0
امریکی صدر نے پاکستان اور بھارت کے درمیان تنازعات کے حل میں مدد کی پیشکش کر دی
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی):امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے بھارت اور پاکستان پر جنگ بند کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ وہ امن معاہدے میں دونوں ممالک کی مدد کرنے کے لئے تیار ہیں۔ انہوں نے گزشتہ روز وائٹ ہاؤس میں کہا کہ یہ بہت خوفناک ہے،میں دونوں کے ساتھ ملتا ہوں، دونوں کو اچھی طرح جانتا ہوں اور میں انہیں کام کرتے دیکھنا چاہتا ہوں۔ میں انہیں کشیدگی کو روکتے ہوئے دیکھنا چاہتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ میں دونوں کو اچھی طرح جانتا ہوں اور میں انہیں کام کرتے دیکھنا چاہتا ہوں اور امید ہے کہ وہ اب رک جائیں گے۔ امریکی صدر نے کہا کہ پاکستان اور بھارت نے ایک دوسرے کو جواب دے دیا ، اس لئے امید ہے کہ وہ اب کشیدگی روک سکتے ہیں لیکن میں دونوں کو جانتا ہوں۔ہم دونوں ممالک کے ساتھ بہت اچھے طریقے سے چلتے ہیں، دونوں کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں اور میں کشیدگی کو رکتے ہوئے دیکھنا چاہتا ہوں اور اگر میں مدد کرنے کے لیے کچھ کر سکتا ہوں تو میں کروں گا۔

Previous Post

موجودہ جنگی صورتحال میں آزاد کشمیرکے عوام اور تمام سیاسی قیادت متحد ہے ،بیرسٹر سلطان محمود

Next Post

چینی صدر ماسکو پہنچ گئے، ہوائی اڈے پر شاندار استقبالیہ تقریب

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
چینی صدر ماسکو پہنچ گئے، ہوائی اڈے پر شاندار استقبالیہ تقریب

چینی صدر ماسکو پہنچ گئے، ہوائی اڈے پر شاندار استقبالیہ تقریب

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper