• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز چین

چینی صدر ماسکو پہنچ گئے، ہوائی اڈے پر شاندار استقبالیہ تقریب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
May 8, 2025
in چین
0
چینی صدر ماسکو پہنچ گئے، ہوائی اڈے پر شاندار استقبالیہ تقریب
0
SHARES
14
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ما سکو(نمائندہ خصوصی):چین کے صدر شی جن پھنگ سرکاری دورے پر روس کے دارالحکومت ماسکو پہنچ گئے۔ اپنے دورے کے دوران، چینی صدر سوویت یونین کی فتح کی 80ویں سالگرہ کی تقریبات میں بھی شرکت کریں گے۔ شی جن پھنگ کا خصوصی طیارہ روسی فضائی حدود میں داخل ہونے کے بعد روسی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے اس حفاظتی حصار میں لے لیا۔ہوائی اڈے پر چینی صدر کے لئے شاندار استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ شی جن پھنگ نے اپنے ابتدائی خطاب میں  چینی حکومت اور عوام کی جانب سے روسی حکومت اور عوام کے لئے مخلصانہ مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ شی جن پھنگ نے اس بات کی نشاندہی کی کہ چین اور روس اچھے پڑوسی ہیں جنہیں الگ نہیں کیا جا سکتا، سچے دوست  ہیں جو خوشی اور غم میں شریک ہیں اور اچھے شراکت دار ہیں جو باہمی کامیابیاں حاصل کرتے ہیں۔ دونوں فریقوں نے بڑے ہمسایہ ممالک کے لئےایک دوسرے کے ساتھ رہنے کے لئے کامیابی کے ساتھ ایک صحیح راستہ تلاش کیا ہے اور نئے دور میں چین روس اسٹریٹجک تعاون کے جذبے کو جنم دیا ہے۔چین اور روس کے تعلقات نے نہ صرف دونوں ملکوں کے عوام کو زبردست فائدہ پہنچایا ہے بلکہ عالمی تزویراتی استحکام کو برقرار رکھنے اور ایک مساوی اور منظم کثیر القطبی دنیا کو فروغ دینے میں بھی اہم کردار ادا کیا ہے۔ چین اور روس دوسری عالمی جنگ کی فتح کے نتائج کے دفاع کےلئےمل کر کام کریں گے، تسلط اور طاقت کی سیاست کی  مخالفت کریں گے، حقیقی کثیرالجہتی پر عمل کریں گے اور ایک زیادہ منصفانہ اور معقول عالمی نظام حکومت کی تعمیر کو فروغ دیں گے۔انہوں نے کہا کہ  میں صدر ولادی میر پیوٹن کے ساتھ دو طرفہ تعلقات، عملی تعاون اور مشترکہ تشویش کے بین الاقوامی اور علاقائی مسائل پر گہرائی سے بات چیت کا منتظر ہوں، تاکہ نئے دور میں چین اور روس کے درمیان ہم آہنگی کی جامع اسٹریٹجک شراکت داری کی ترقی کو بھرپورتحریک دی جا سکے۔چینی صدر نے کہا کہ میں بہت سے ممالک کے رہنماؤں اور روسی عوام کے ساتھ مل کر ان شہد ا کی یاد منانے کے لئے پرامید ہوں جنہوں نے فسطائیت مخالف عالمی جنگ کی فتح کے لئے بہادری سے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا، اور بین الاقوامی  انصاف کے تحفظ کے لئے مشترکہ طور پر وقت کی مضبوط آواز بنے۔

Previous Post

امریکی صدر نے پاکستان اور بھارت کے درمیان تنازعات کے حل میں مدد کی پیشکش کر دی

Next Post

پاکستان کا موقف دوٹوک ہے، ہم نے بھارتی مقبوضہ جموں و کشمیر کو نشانہ نہیں بنایا، وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان کا موقف دوٹوک ہے، ہم نے بھارتی مقبوضہ جموں و کشمیر کو نشانہ نہیں بنایا، وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ

پاکستان کا موقف دوٹوک ہے، ہم نے بھارتی مقبوضہ جموں و کشمیر کو نشانہ نہیں بنایا، وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper