• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

بہاولپور: انشورنس کی رقم کی لالچ میں بیٹے نے باپ کو قتل کردیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 11, 2025
in پاکستان
0
بہاولپور: انشورنس کی رقم کی لالچ میں بیٹے نے باپ کو قتل کردیا
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بہاولپور ( نمائندہ خصوصی)بہاولپور میں انشورنس کی رقم کی لالچ میں بیٹے نے باپ کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ ضلع بہاولپور کے علاقے یزمان میں پیش آیا جہاں بیٹے نے انشورنس کی رقم ہتھیانےکے لیے اپنے ہی باپ کی جان لے لی۔پولیس کا کہنا ہےکہ ملزم نے ایک ہفتہ قبل ڈکیتی کا ڈرامہ رچا کر اپنے باپ غلام شبیر کو قتل کردیا تھا۔پولیس کے مطابق ملزم نے 15 پر ڈکیتی اور اپنے والد کے قتل کی اطلاع دی تھی، دوران تفتیش ملزم نے فائرنگ کرکے اپنے باپ کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا۔قتل کے الزام میں بیٹے سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے جن سے مزید تفتیش جاری ہے۔دوسری جانب ملتان کے علاقے مخدوم رشید میں بیٹے نے فائرنگ کرکے باپ کو قتل کردیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔پولیس کے مطابق ملزم نے پولیس کو بیان دیا ہےکہ اس کا والد میری بیوی کے ساتھ جھگڑتا اور لڑتا رہتا تھا اور برا بھلا کہتا تھا، اس وجہ سے میں نے غصے میں آکر اپنے باپ کو قتل کیا۔

پچھلی پوسٹ

ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کیلئے امریکی ریاست ٹیکساس میں جیل کے باہر مظاہرہ مظاہرین نے ڈاکٹر عافیہ پر جیل میں جنسی حملوں اور تشدد کی مذمت کی

اگلی پوسٹ

پاکستان سے جبری طور پر بے دخل کیے جانے والے افغان مہاجرین کے مسائل فوری طور پر حل کیے جائیں۔مولوی عبدالسلام حنفی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان سے جبری طور پر بے دخل کیے جانے والے افغان مہاجرین کے مسائل فوری طور پر حل کیے جائیں۔مولوی عبدالسلام حنفی

پاکستان سے جبری طور پر بے دخل کیے جانے والے افغان مہاجرین کے مسائل فوری طور پر حل کیے جائیں۔مولوی عبدالسلام حنفی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper