• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کیلئے امریکی ریاست ٹیکساس میں جیل کے باہر مظاہرہ مظاہرین نے ڈاکٹر عافیہ پر جیل میں جنسی حملوں اور تشدد کی مذمت کی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 11, 2025
in پاکستان
0
ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کیلئے امریکی ریاست ٹیکساس میں جیل کے باہر مظاہرہ مظاہرین نے ڈاکٹر عافیہ پر جیل میں جنسی حملوں اور تشدد کی مذمت کی
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی ٹیکساس (نمائندہ خصوصی) قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کیلئے انسانی حقوق کے رضاکاروں اور ڈاکٹر عافیہ کے سپورٹرز نے امریکی ریاست ٹیکساس میں واقع ایف ایم سی کارسویل جیل کے باہر ایک مرتبہ پھر پرامن مظاہرہ کیا جس میں سینکڑوں کی تعداد میں مرد، عورتوں اور بچوں نے شرکت کی۔ ٹیکساس سے موصولہ اطلاعات کے مطابق مظاہرے میں معروف مسلم اسکالر امام عمر سلیمان نے بھی شرکت کی اور اس موقع پر شرکاءسے خطاب بھی کیا۔ واضح رہے کہ ایف ایم سی کارسویل جیل کی انتظامیہ امام عمر سلیمان کو ڈاکٹر عافیہ سے ملاقات کی اجازت نہیں دے رہی ہے۔ واضح رہے کہ ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کیلئے پلان بی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ جبکہ ڈاکٹر عافیہ کے وکیل کلائیو اسٹافورڈ اسمتھ کہہ چکے ہیں کہ ڈاکٹر عافیہ پر جیل میں جنسی حملوں کا سلسلہ جاری ہے اور انہیں گوانتاناموبے کے قیدیوں سے بھی زیادہ برے حالات کو برداشت کرنا پڑ رہا ہے۔چند ماہ قبل ملک کے معروف ماہرنفسیات ڈاکٹر اقبال آفریدی نے ایف ایم سی کارسویل جیل میں عافیہ کا طبی معائنہ کیا تھا۔ ان کی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر عافیہ کو فوری طور پر طبی امداد کی ضرورت ہے جو انہیں امریکی بیورو آف پرزنر کی طرف سے نہیں دی جار ہی ہے۔ جبکہ اس کے برخلاف وزارت امور خارجہ (Mofa) اسلام آباد ہائی کورٹ سے درخواست کر رہی ہے کہ ڈاکٹر عافیہ کی صحت، زندگی اور رہائی سے متعلق دائر آئینی پٹیشن نمبر 3139/2015 کو خارج کیا جائے۔

پچھلی پوسٹ

وزیر اعلی مریم نواز شریف کی پاکستانی کھلاڑی نور زمان کو انڈر 23 ورلڈ سکواش چیمپین شپ جیتنے پر مبارکباد

اگلی پوسٹ

بہاولپور: انشورنس کی رقم کی لالچ میں بیٹے نے باپ کو قتل کردیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بہاولپور: انشورنس کی رقم کی لالچ میں بیٹے نے باپ کو قتل کردیا

بہاولپور: انشورنس کی رقم کی لالچ میں بیٹے نے باپ کو قتل کردیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper