• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

حیدرآباد ـ سکھر موٹروے کی تعمیر جلد شروع کریں گے :وزیراعظم شہباز شریف کی وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو یقین دہانی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 10, 2025
in پاکستان
0
حیدرآباد ـ سکھر موٹروے کی تعمیر جلد شروع کریں گے :وزیراعظم شہباز شریف کی وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو یقین دہانی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(بیورو رپورٹ)وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو یقین دہانی کروائی ہے کہ حیدرآباد ـ سکھر موٹروے کی تعمیر جلد شروع کریں گے اور اس حوالے سے سندھ کے تحفظات جائز ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق حیدرآباد ـ سکھر موٹروے پر وفاق اور سندھ کے درمیان جاری تنازع سے متعلق وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو جوابی خط لکھ دیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے مراد علی شاہ کو آگاہ کیا کہ حیدرآباد سکھر موٹروے کو جلد پی ایس ڈی پی کا حصہ بنایا جائے گا۔خط میں کہا کہ ان کی ذاتی توجہ اور دلچسپی ہے کہ حیدرآباد موٹروے جلد تعمیر ہو، موٹروے پر سندھ کے تحفظات جائز ہیں، سکھر موٹروے کی تعمیر جلد شروع کریں گے۔یاد رہے کہ چند روز قبل، سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی نے حیدر آباد ـ سکھر موٹروے کو دیگر منصوبوں پر ترجیح نہ دہنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ جب تک کراچی سکھر موٹروے شروع نہیں ہوتا، اس وقت تک تمام منصوبے روکیں۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی کی چیئرپرسن سینیٹر قرۃ العین مری کا کہنا تھا کہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی کو تحلیل کر دیں اور ہائی ویز صوبوں کے حوالے کر دیں، کراچی سکھر موٹروے کے لیے پیسے نہیں تو لاہور ساہیوال موٹروے پر پیسے کیسے خرچ کر رہے ہیں؟خیال رہے کہ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے 14 جنوری کو وزیراعظم شہباز شریف کو حیدرآباد ـ سکھر موٹروے کی تعمیر سے متعلق وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ کر کہا تھا کہ اس موٹروے کی تعمیر ملک کی ترقی کے لیے انتہائی اہم ہے۔

پچھلی پوسٹ

کینیڈین کمپنی بیرک گولڈ کارپوریشن نے پاکستان میں سونے اورتانبے کی کان کے منصوبے کی ابتدائی منظوری دیدی

اگلی پوسٹ

غیرقانونی مقیم غیر ملکیوں کا انخلا جاری ہے، افغان سٹیزن کارڈ رکھنے والے 8 لاکھ 57 ہزار 157 افرادکو واپس بھیجا جاچکا ہے ، وزیر مملکت داخلہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
غیرقانونی مقیم غیر ملکیوں کا انخلا جاری ہے، افغان سٹیزن کارڈ رکھنے والے 8 لاکھ 57 ہزار 157 افرادکو واپس بھیجا جاچکا ہے ، وزیر مملکت داخلہ

غیرقانونی مقیم غیر ملکیوں کا انخلا جاری ہے، افغان سٹیزن کارڈ رکھنے والے 8 لاکھ 57 ہزار 157 افرادکو واپس بھیجا جاچکا ہے ، وزیر مملکت داخلہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper