• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے بجلی سستی کرکے پوری قوم کو تحفہ دیا ہے ،کھیئل داس کوہستانی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 9, 2025
in پاکستان
0
وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے بجلی سستی کرکے پوری قوم کو تحفہ دیا ہے ،کھیئل داس کوہستانی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور۔(نمائندہ خصوصی):وزیر مملکت برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کھیئل داس کوہستانی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے بجلی سستی کرکے پوری قوم کو تحفہ دیا ہے ، ہمیں دنیا کو پیغام دینا ہے کہ یہ سب کا پاکستان ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے بدھ کے روز یہاں سندر انڈسٹریل اسٹیٹ میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔وزیر مملکت نے کہا کہ آج سات ہزار سکھ یاتری پاکستان آرہے ہیں ان کی مہمان نوازی کرنی ہے،یہ اولیا اور صوفیا کی دھرتی ہے ،یہ امن کی دھرتی ہے جس سے سب پیار کرتے ہیں اور ہم سب نے مل کر یہاں امن قائم کرنا ہے۔انہوں نے کہا کہ مذہبی ہم آہنگی کیلئے ہمیں بات چیت کا راستہ اختیار کرنا ہوگا، تمام مذاہبِ ایک دوسرے کے احترام کادرس دیتے ہیں ۔وزیر مملکت نے کہا کہ مجھے انتہائی خوشی ہے کہ میں آپ کے درمیان موجود ہوں اور مجھے اس شام کا حصہ بننے کا موقع ملا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ رمضان کے مقدس مہینے میں اقلیتوں نے افطار ڈنرز کا اہتمام کیا،اسی مہینے ہولی آئی تو میں نے اپنے لوگوں سے کہا کہ رمضان کا احترام کیا جائے،ہندوبرادری نے مسلمانوں کے رمضان کا احترام کیا اورمغرب کے بعد ہولی کا تہوار مندر میں منایا گیا،اس طرح کا احترام و ہم آہنگی صرف پاکستان میں ہی ملتی ہے۔انہوں نے کہا کہ مذہبی ہم آہنگی کے لیے ہمیں بات چیت کا راستہ اپنانا ہوگا ۔انہوں نے کہا کہ اسلام واحد مذہب ہے جو جبر کی اجازت نہیں دیتا اور کسی کے دین کو تکلیف نہیں دیتا،ہمارے پڑوس میں جو ہورہا ہے وہ سب کے سامنے ہے۔وزیر مملکت مذہبی امور نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں ایک دوسرے کے مذہب کو سمجھیں اور احترام دیں،ہمیں ایک قوم بن کر نااتفاقی کے مسائل سے نجات حاصل کرنا ہو گی۔انہوں نے کہا کہ میں ایک سیاسی ورکر ہوں، سیاسی معاملات پر بات کرسکتا ہوں صرف مذہب سے وابستگی پہچان نہیں ہے،ہم اس دھرتی کے بیٹے ہیں ہمیں اس کی خوشحالی کے لیے بات کرنی ہے، اسی دھرتی میں جینا مرنا ہے اور اسی وطن میں رہنا ہے۔

 

پچھلی پوسٹ

کراچی سینٹرل جیل میں خواتین قیدیوں کیلئے خصوصی تقریب

اگلی پوسٹ

نواز شریف کی سیاسی میدان میں واپسی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نواز شریف کی سیاسی میدان میں واپسی

نواز شریف کی سیاسی میدان میں واپسی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper