• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاکستان کی غزہ پر اسرائیل کے مہلک فضائی حملوں کی شدید مذمت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 18, 2025
in پاکستان
0
پاکستان کی غزہ پر اسرائیل کے مہلک فضائی حملوں کی شدید مذمت
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی)پاکستان نے غزہ پر اسرائیل کے مہلک فضائی حملوں کی شدید مذمت کی ہے جس میں 400 سے زائد بے گناہ فلسطینی شہید ہوگئے جن میں زیادہ تر خواتین اور بچے شامل ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ نے منگل کو ایک بیان میں کہا کہ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں جارحیت کا یہ بھیانک عمل جنگ بندی معاہدے کی کھلی خلاف ورزی ہے اور اس خطرناک اضافے کی نشاندہی کرتا ہے جس سے پورے خطے کو ایک بار پھر عدم استحکام کا خطرہ ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم عالمی برادری پر زور دیتے ہیں کہ وہ تشدد کے فوری خاتمے کے لیے اپنا کردار ادا کرے اور غزہ اور مشرق وسطیٰ میں فوری اور دیرپا امن کے لیے سفارتی کوششیں دوبارہ شروع کرے۔

پچھلی پوسٹ

آل انڈیا کیتھولک یونین کی بھارت میں عیسائیوں کے خلاف بڑھتے ہوئے تشدد کی مذمت

اگلی پوسٹ

بنگلا دیش میں انقلاب کے بعد پاکستانی وزیرخارجہ اسحاق ڈار کا پہلا اعلیٰ وزارتی سطح کا دورہ طے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بنگلا دیش میں انقلاب کے بعد پاکستانی وزیرخارجہ اسحاق ڈار کا پہلا اعلیٰ وزارتی سطح کا دورہ طے

بنگلا دیش میں انقلاب کے بعد پاکستانی وزیرخارجہ اسحاق ڈار کا پہلا اعلیٰ وزارتی سطح کا دورہ طے

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper