• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

آل انڈیا کیتھولک یونین کی بھارت میں عیسائیوں کے خلاف بڑھتے ہوئے تشدد کی مذمت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 18, 2025
in انڈیا
0
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی: (نیوز ڈیسک)بھارت میں کیتھولک عیسائیوں کی معروف تنظیم ”آل انڈیا کیتھولک یونین”نے کئی ریاستوں میں خاص طور پر جہاں بھارتیہ جنتا پارٹی یا اس کے اتحادیوں کی حکومت ہے، عیسائیوں کو ہراساں کئے جانے،ان کے خلاف تشدد اور امتیازی سلوک کے بڑھتے ہوئے واقعات پر شدیدتشویش کا اظہار کیا ہے ۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق 106سالہ پرانی تنظیم نے جو مذہبی آزادی اور ہم آہنگی کی وکالت کرنے میں سب سے آگے ہے، خبردار کیا ہے کہ حالیہ واقعات مذہبی عدم برداشت میں پریشان کن اضافے کی طرف اشارہ کرتے ہیں۔اے آئی سی یو نے ایک بیان میں ریاست اروناچل پردیش کا حوالہ دیا ہے جہاںریاستی حکومت فریڈم آف ریلیجن ایکٹ 1978کو بحال کرنے کے لیے کام کر رہی ہے۔ یہ قانون جو تقریبا نصف صدی سے غیر فعال ہے،مذہب کی تبدیلی کوزبردستی روکتا ہے۔ جب کہ حکومت کا دعوی ہے کہ اس قانون کا مقصد جبر کو روکنا ہے۔آل انڈیا کیتھولک یونین کو خدشہ ہے کہ اس کے دوبارہ نفاذ سے امن اور بقائے باہمی میں خلل پڑ سکتا ہے جو طویل عرصے سے ریاست کی متنوع برادریوں کی خصوصیت رہی ہے۔اے آئی سی یو کے ترجمان نے کہاکہ ہم 47سال بعد اس قانون کو بحال کرنے کی کوششوں سے بہت پریشان ہیں۔ یہ قانون مختلف قبائلی گروہوں اور برادریوں کے درمیان تفریق پیدا کر سکتا ہے جو نسلوں سے ہم آہنگی کے ساتھ رہ رہے ہیں، خدشہ یہ ہے کہ اس طرح کا قانون مسیحی برادری کو مزید پسماندہ کر دے گا اور اتحاد کے جذبے کو کمزور کر دے گا۔اے آئی سی یو نے ریاست مدھیہ پردیش میں ہونے والی پیش رفت پر بھی تشویش کااظہارکیاجہاں وزیر اعلی موہن یادو نے ریاست کے انسداد تبدیلی مذہب قانون میں ترمیم کی تجویز پیش کی ہے۔ مجوزہ ترامیم کے تحت لڑکیوں کو تبدیلی مذہب پر سزائے موت دی جائے گی۔ اے آئی سی یو نے اس تجویز کو ظالمانہ اورغیر منصفانہ اقدام قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی۔بیان میں کہا گیا ہے کہ تبدیلی مذہب پر موت کی سزا دینے کا یہ اقدام نہ صرف ظالمانہ بلکہ ذاتی آزادیوں پر بھی حملہ ہے۔انہوں نے کہاکہ ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ اس بات کو یقینی بنائے کہ انصاف فراہم کیا جائے اور ہر شہری کے حقوق اور عزت کا تحفظ کیا جائے، خواہ وہ کسی بھی مذہب سے تعلق رکھتا ہو۔

پچھلی پوسٹ

پاک بحریہ کے جہاز اصلت کا ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پر تعیناتی کے دوران مالدیپ کا دورہ

اگلی پوسٹ

پاکستان کی غزہ پر اسرائیل کے مہلک فضائی حملوں کی شدید مذمت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان کی غزہ پر اسرائیل کے مہلک فضائی حملوں کی شدید مذمت

پاکستان کی غزہ پر اسرائیل کے مہلک فضائی حملوں کی شدید مذمت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper