• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

عالمی برادری کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے،وزیر منصوبہ بندی وترقیات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 3, 2025
in پاکستان
0
عالمی برادری کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے،وزیر منصوبہ بندی وترقیات
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کوئٹہ۔(نمائندہ خصوصی):بلوچستان کے وزیر منصوبہ بندی وترقیات میر ظہوراحمد بلیدی نے کہاہے کہ عالمی برادری وانسانی حقوق کی تنظیموں کو کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لیناچاہیے ۔انہوں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد وں کے مطابق حل ہوناچاہیے ،پاکستان کی عوام کشمیریوں کے حق خودارادایت وآزادی کیلئے جاری جدوجہد کی حمایت جاری رکھے گا۔ان خیالات کااظہار انہوں نے 5فروری یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے ’’اے پی پی‘‘ سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کیا۔میر ظہوراحمد بلیدی نے کہاکہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور اس حقیقت کو کوئی جھٹلا نہیں سکتا پاکستان نے اقوام متحدہ سمیت انسانی حقوق کی تنظیموں کے سامنے کشمیر پر جاری بھارتی مظالم کی دستانیں بیان کیں ،کشمیر پر بھارتی غاصبانہ قبضہ خطے کیلئے خطرہ ہے ،کشمیری عوام اپنے حق خود ارادیت اور آزادی کیلئے جدوجہد کررہی ہے اور بلوچستانی عوام ان کے جدوجہد کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے ۔انہوں نے کہاکہ پاکستان مسئلہ کشمیر کااہم فریق ہونے کے ساتھ حقیقی ترجمان اور وکیل ہے جنہوں بین الاقوامی فورمز پر کشمیریوں کیلئے بھرپور آواز بلند کی ہے۔انہوں نے کہاکہ کشمیرکی مظلوم عوام 75سالوں سے غاصب وظالم بھارتی فوج کی جبر ،تشدد اور ریاستی دہشتگردی کاسامناانتہائی صبر اور آزادی کے جذبے کے ساتھ کررہے ہیں ۔اقوام متحدہ سمیت انسانی حقوق کی تنظیموں کو بھارت کی جانب سے کشمیر میں جاری عالمی قوانین کی دھجیاں اڑانے کا نوٹس لیکر بھارت کوان مظالم سے روکنا چاہیے ۔

پچھلی پوسٹ

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا سی ایم ایچ کوئٹہ کا دورہ ، بلوچستان میں دہشتگردوں سے لڑتے ہوئے زخمی ہونے والے سکیورٹی اہلکاروں کی عیادت کی

اگلی پوسٹ

پاکستان اور سعودی فنڈ برائے ترقی کے درمیان ایک سال کے لئے 1.20 ارب ڈالر کے تیل کی مؤخر ادائیگی کا معاہدہ طے پا گیا ،وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے سعودی وفد کی فنڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سلطان بن عبدالرحمٰن المرشد کی قیادت میں ملاقات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper