• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home All Posts

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا سی ایم ایچ کوئٹہ کا دورہ ، بلوچستان میں دہشتگردوں سے لڑتے ہوئے زخمی ہونے والے سکیورٹی اہلکاروں کی عیادت کی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 3, 2025
in All Posts
0
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا سی ایم ایچ کوئٹہ کا دورہ ، بلوچستان میں دہشتگردوں سے لڑتے ہوئے زخمی ہونے والے سکیورٹی اہلکاروں کی عیادت کی
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کوئٹہ۔(نمائندہ خصوصی)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے سی ایم ایچ کوئٹہ کا دورہ کیا اور قلات و بلوچستان کے دیگر اضلاع میں دہشتگردوں سے بہادری سے لڑتے ہوئے زخمی ہونے والے سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کی عیادت کی۔ پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیرِ اعظم نے جوانوں کی بہادری اور ہمت پر انہیں خراج تحسین پیش کیا اور زخمی جوانوں سے بات چیت کرتےہوئے ملک کی خاطر قربانی کے جذبے اور وطن کی حفاظت کے ان کےغیر متزلزل عزم کو سراہا۔نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار، وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف، وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ اور وفاقی وزیرِ بجلی اویس لغاری بھی وزیرِ اعظم کے ہمراہ تھے۔ اس موقع پر وزیراعظم نے کہاکہ آپ سب قوم کے ہیرو ہیں، مجھ سمیت پوری قوم کو آپ اور قربانی کے جذبے سے سرشار آپ کے اہل خانہ پر فخر ہے۔ جب تک قوم کا تحفظ ایسے بہادر جوانوں کے سپرد ہے، دشمن پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا۔ وزیرِاعظم نے کہا کہ دہشتگردی کے ناسور کے ملک سے مکمل خاتمے کیلئے افواج پاکستان اور پاکستانی عوام شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔بلوچستان میں دہشت و شر کی فضا پھیلانے والے عناصر بلوچستان کی ترقی کے دشمن ہیں۔ بلوچستان کے عوام کے تحفظ کے لئے سکیورٹی فورسز شر پسند عناصر کے سد باب کے لئے دن رات مصروف ہیں۔ وزیرِ اعظم نے کہاکہ بلوچستان کے امن، ترقی اور خوشحالی کے دشمنوں کے ناپاک عزائم کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا ڈیرہ اسماعیل خان میں لیویز کی گاڑی پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت

اگلی پوسٹ

عالمی برادری کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے،وزیر منصوبہ بندی وترقیات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
عالمی برادری کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے،وزیر منصوبہ بندی وترقیات

عالمی برادری کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے،وزیر منصوبہ بندی وترقیات

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper