• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

زید اے بھٹو زرعی کالج ڈوکری کے زیر اھتمام انگریزی زبان و ادب کے حوالے سے کانفرنس, ٹنڈوجام (بیورورپورٹ )

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 23, 2022
in پاکستان
0
زید اے بھٹو زرعی کالج ڈوکری کے زیر اھتمام انگریزی زبان و ادب کے حوالے سے کانفرنس,  ٹنڈوجام (بیورورپورٹ )
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام سے الحاق شدہ زید اے بھٹو زرعی کالج ڈوکری کے زیر اھتمام انگریزی زبان و ادب کے حوالے سے کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، کالج لائبریری کے آڈیٹوریم ہال میں زرعی مباحثہ، کوئز، گرامر تقاریر، گائیکی، پریزنٹیشن آئیڈیاز اور کمپیئرنگ کے متعلق اس کانفرنس کا مقصد طلباء میں اعلی درجے کی زرعی تعلیم کے ساتھ ساتھ انگریزی زبان پر عبور اور ان کا اعتماد بحال کرنا اور انگریزی ادب کی اہمیت اور مواصلاتی ضروریات کے بارے میں آگاہ کرنا تھا، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے زید اے بھٹو زرعی کالج ڈوکری کے پرنسپل ڈاکٹر اللہ ودھایو گانداھی نے کہا کہ انگریزی زبان نے دنیا کی قوموں کے درمیان رابطے کی ایک اہم زبان کا درجہ حاصل کر لیا ہے، جبکہ ادب ، تدریس اور تحقیق کے میدان میں انگریزی اہم زبان کے طور پر ثابت کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے نوجوانوں کو انگریزی سیکھ کر اپنا اعتماد بحال کرنا چاہیے، جبکہ انگریزی زبان دنیا میں زرعی تعلیم کے بارے میں بہت اھم مواد دستیاب ہے۔ انہوں نے کہا کہ انگریزی ادب عالمی معیاری ادب میں شامل ہے، کانفرنس کے دوران ڈاکٹر سلطان میتلو، پروفیسر غلام قادر چانڈیو، ڈاکٹر محمود جامڑو، ڈاکٹر جاوید شبیر ڈار، عبدالحمید میمن اور دیگر نے انگریزی زبان کی اہمیت پر زور دیا۔ پروگرام کے اختتام کے دوران کامیاب طلباء میں پرنسپل ڈاکٹر اللہ ودھایو گانداھی نے انعامات تقسیم کئے۔

پچھلی پوسٹ

عوام پر پیٹرول اور ڈیزل بم گرا ے پر غور اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )

اگلی پوسٹ

وزير اعلیٰ سندھ کی خصوصی ہدایت پر کراچی میں رعایتی قیمت پر آٹے کی فراہمی کراچی( نمائندہ خصوصی)

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزير اعلیٰ سندھ کی خصوصی ہدایت پر کراچی میں رعایتی قیمت پر آٹے کی فراہمی     کراچی( نمائندہ خصوصی)

وزير اعلیٰ سندھ کی خصوصی ہدایت پر کراچی میں رعایتی قیمت پر آٹے کی فراہمی کراچی( نمائندہ خصوصی)

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper