• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

عوام پر پیٹرول اور ڈیزل بم گرا ے پر غور اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 23, 2022
in پاکستان
0
عوام پر پیٹرول اور ڈیزل بم گرا ے پر غور    اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

عوام پر پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 20 روپے فی لیٹر کے اضافے والے دو بم گرانے پر غور کیا جارہا ہے لیکن قیمتوں میں اضافے کے باوجود ڈیزل پر 30 روپے فی لیٹر کی سبسڈی برقرار رہے گی۔

تفصیلات کے مطابق، شہباز شریف حکومت پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 20 روپے فی لیٹر اضافے پر غور کررہی ہے- مذکورہ یکمشت اضافہ چاہتے ہوئے بھی مکمل سبسڈی واپس نہیں لے گا جو کہ ڈیزل پر تقریباً 50 روپے فی لیٹر ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف کی تقرری کے فوری بعد متعلقہ حکام نے انہیں تجویز دی تھی کہ پیٹرول کی قیمت میں 21 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 50 روپے فی لیٹر اضافہ کیا جائے تاہم وزیراعظم نے سیاسی وجوہات کے پیش نظر کوئی اضافہ نہیں کیا۔

ان امور میں شامل باوثوق سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ تیل کی قیمتیں بڑھانے کے سوا کوئی راستہ نہیں ہے, ہمیں پٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی واپس لینا ہوگی۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ فی الحال پیٹرول پر 20 روپے سے کچھ اوپر اور ڈیزل پر 50 روپے فی لیٹر سبسڈی حکومت دے رہی ہے، وزیراعظم شہباز شریف کے فیصلے کے بعد مجوزہ اضافہ مکمل سبسڈی ختم نہیں کرے گا۔ آئندہ چند ماہ میں ڈیزل کی قیمتیں مزید بڑھیں گی تاکہ حکومتی اخراجات کے برابر قیمتوں کو لایا جاسکے۔

پچھلی پوسٹ

لاہور ہائی کورٹ نے عثمان بزدار کووزیراعلی کے عہدے پر بحال کرنے کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا لاہور( نمائندہ خصوصی)

اگلی پوسٹ

زید اے بھٹو زرعی کالج ڈوکری کے زیر اھتمام انگریزی زبان و ادب کے حوالے سے کانفرنس, ٹنڈوجام (بیورورپورٹ )

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
زید اے بھٹو زرعی کالج ڈوکری کے زیر اھتمام انگریزی زبان و ادب کے حوالے سے کانفرنس,  ٹنڈوجام (بیورورپورٹ )

زید اے بھٹو زرعی کالج ڈوکری کے زیر اھتمام انگریزی زبان و ادب کے حوالے سے کانفرنس, ٹنڈوجام (بیورورپورٹ )

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper