• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کراچی: ساحل سمندر پر خوفناک ٹریفک حادثہ، غیر ملکی خاتون ہلاک

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 13, 2022
in پاکستان
0
کراچی: ساحل سمندر پر خوفناک ٹریفک حادثہ، غیر ملکی خاتون ہلاک
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی: شہر قائد کے تفریحی مقام دو دریا پر غیر ملکی طلبا کی گاڑی خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے کلفٹن دو دریا کے قریب تیز رفتار کار کے حادثے میں غیر ملکی خاتون ہلاک اور تین افراد زخمی ہوگئے، ہلاک خاتون کی شناخت اومی کے نام سے ہوئی ہے، جن کا تعلق صومالیہ سے تھا۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے کے تین زخمیوں کا تعلق کینیا سے ہے، پولیس کے مطابق حادثے میں زخمی ایلوین نے پولیس کو بیان دیا ہے کہ وہ لوگ جامعہ کراچی میں فارمیسی کے طالب علم ہیں اور حادثے میں جاں بحق خاتون اومی ہے جس کا تعلق صومالیہ سے تھا۔

زخمی ایلوین نے پولیس کو بتایا کہ زخمیوں میں میریس اور گیڈم شامل ہیں جن کا تعلق کینیا سے ہے، حادثے کے شکار تمام افراد آپس میں دوست ہیں اور جامعہ کراچی کے ہاسٹل میں رہتے ہیں۔
ایلوین نے پولیس کو دئیے گئے بیان میں بتایا کہ حادثے کے وقت زخمی میں گاڑی چلا رہا تھا، ہم لوگ کسی کام سے ڈیفنس جا رہے تھے کہ دو دریا کے قریب گاڑی کا ٹائر پھٹنے کی آواز آئی اور ان کی گاڑی ٹکرا گئی۔

پچھلی پوسٹ

نواب شاہ فائرنگ: لواحقین نے لاشوں کے ہمراہ دھرنا دے دیا

اگلی پوسٹ

اسکول، تھانہ اور منبر کی اصلاح نہ ہوئی تو بڑی تباہی کے لیے تیار رہیں: فواد چوہدری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اسکول، تھانہ اور منبر کی اصلاح نہ ہوئی تو بڑی تباہی کے لیے تیار رہیں: فواد چوہدری

اسکول، تھانہ اور منبر کی اصلاح نہ ہوئی تو بڑی تباہی کے لیے تیار رہیں: فواد چوہدری

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper