• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

نواب شاہ فائرنگ: لواحقین نے لاشوں کے ہمراہ دھرنا دے دیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 13, 2022
in پاکستان
0
نواب شاہ فائرنگ: لواحقین نے لاشوں کے ہمراہ دھرنا دے دیا
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نواب شاہ: صوبہ سندھ کے ضلع نواب شاہ میں زمینی تنازعے پر 6 افراد قتل کردئیے، بھنڈ برادری نے لاشیں رکھ کر قومی شاہراہ پر دھرنا دے دیا ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق نواب شاہ کے علاقے نواب ولی محمد کچے میں گذشتہ روز زرعی زمین کی ملکیت پر بھنڈ اور زرداری برادریوں کے درمیان فائرنگ میں ایس ایچ او سمیت 6 افراد جاں بحق ہوئے تھے۔

فائرنگ کے خلاف بھنڈ برداری نے شدید احتجاج کیا اور لاشوں کے ہمراہ قومی شاہراہ پر دھرنا دے دیا ہے، مختلف قوم پرست پارٹیوں کے رہنماؤں سمیت بھنڈ برادری کے متعدد افراد دھرنے میں موجود ہیں، مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ فائرنگ کے واقعے میں ملوث ملزمان کو فوری گرفتار کیا جائے۔

مظاہرین کا چودہ گھنٹے سے لاشوں کا ہمراہ دھرنا جاری ہے، مظاہرین نے سندھ کو پنجاب سےملانے والی قومی شاہراہ بلاک کررکھی ہے، قومی شاہراہ بند ہونے سےگاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں ہیں۔

مظاہرین کا کہنا ہے کہ جب تک زرداری برادری کے بااثر افراد کے خلاف مقدمہ درج اور گرفتاری عمل میں نہیں لائی جاتی تب تک دھرنا جاری رہے گا،دھرنے کو ختم کرانے کیلئے پولیس نے مشاورت کی کوشش کی تاہم مظاہرین نے دھرنا ختم کرنے سے انکار کردیا ہے۔

پچھلی پوسٹ

شہباز شریف کی چوہدری برادران سے ملاقات فائنل ہوگئی

اگلی پوسٹ

کراچی: ساحل سمندر پر خوفناک ٹریفک حادثہ، غیر ملکی خاتون ہلاک

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کراچی: ساحل سمندر پر خوفناک ٹریفک حادثہ، غیر ملکی خاتون ہلاک

کراچی: ساحل سمندر پر خوفناک ٹریفک حادثہ، غیر ملکی خاتون ہلاک

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper