• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

ہرنائی : مادر وطن کا دفاع کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے میجر محمد حسیب شہید کی نماز جنازہ چکلالہ راولپنڈی میں ادا

نماز جنازہ میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر NI(M) وفاقی وزیر PD&SI احسن اقبال سمیت اعلیٰ عسکری و سول حکام افسران جوانوں اور شہید کے لواحقین نے شرکت کی آرمی چیف نے کہا کہ بہادر افسران اور جوانوں کی قربانیاں دہشت گردی کی لعنت کے خلاف ملک کے دفاع کے لیے غیر متزلزل لگن کی مثال ہیں۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
November 14, 2024
in پاکستان
0
ہرنائی : مادر وطن کا دفاع کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے میجر محمد حسیب شہید  کی نماز جنازہ چکلالہ راولپنڈی میں ادا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

: راولپنڈی( نمائندہ خصوصی )بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں مادر وطن کا دفاع کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے میجر محمد حسیب شہید عمر 28 سال ساکن ڈسٹرکٹ راولپنڈی کی نماز جنازہ چکلالہ گیریژن راولپنڈی میں ادا کی گئی۔تقریب میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر NI(M) وفاقی وزیر PD&SI جناب احسن اقبال سمیت اعلیٰ عسکری و سول حکام افسران جوانوں اور شہید کے لواحقین نے شرکت کی آرمی چیف نے کہا کہ بہادر افسران اور جوانوں کی قربانیاں دہشت گردی کی لعنت کے خلاف ملک کے دفاع کے لیے غیر متزلزل لگن کی مثال ہیں۔ انہوں نے روشنی ڈالی کہ قوم فتنہ الخوارج اور ان کی باگ ڈور سنبھالنے والوں کے خلاف جنگ میں مسلح افواج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ یکجہتی کے ساتھ کھڑی ہے

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2024/11/WhatsApp-Video-2024-11-14-at-2.55.51-PM.mp4
پچھلی پوسٹ

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ضلع ہرنائی میں جام شہادت نوش کرنے والے پاک فوج کے میجر محمد حسیب اور حوالدار نور احمد کو خراج عقیدت

اگلی پوسٹ

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام 21روزہ ”عوامی تھیٹر فیسٹیول“ کے چھٹے روز اردو مزاحیہ و اصلاحی ڈرامہ ”گڈی ہٹیلی پیش کیا گیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام 21روزہ ”عوامی تھیٹر فیسٹیول“ کے چھٹے روز اردو مزاحیہ و اصلاحی ڈرامہ ”گڈی ہٹیلی پیش کیا گیا

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام 21روزہ ”عوامی تھیٹر فیسٹیول“ کے چھٹے روز اردو مزاحیہ و اصلاحی ڈرامہ ”گڈی ہٹیلی پیش کیا گیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper