• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ‎

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام 21روزہ ”عوامی تھیٹر فیسٹیول“ کے چھٹے روز اردو مزاحیہ و اصلاحی ڈرامہ ”گڈی ہٹیلی پیش کیا گیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 15, 2024
in انٹرٹینمنٹ‎
0
آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام 21روزہ ”عوامی تھیٹر فیسٹیول“ کے چھٹے روز اردو مزاحیہ و اصلاحی ڈرامہ ”گڈی ہٹیلی پیش کیا گیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (رپورٹ: مرزا افتخار بیگ) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام 21روزہ ”عوامی تھیٹر فیسٹیول“ کے چھٹے روز اردو مزاحیہ و اصلاحی ڈرامہ ”گڈی ہٹیلی“ پیش کیا گیا، ڈرامے کے رائٹر و ڈائریکٹر محمد تسنیم رعنا تھے جبکہ عمر دانش، شعیب ہوکلا او صادق پٹیل نے بھی ڈرامہ کی تشکیل میں اہم کردار ادا کیا ، کاسٹ میں شانزے، ادریس کمال، سپنا غزل، عامر ریمبو، زینب، فائزہ ملک، انیقہ ، شان مہدی، پیارے منصور، طلحہ بجھانی، شمیر راہی، زوہیب (چنٹو) و دیگر شامل تھے، ڈرامہ دیکھنے کے لیے عوام کی بڑی تعداد ہال میں موجود تھی، ڈرامہ میں دکھایاگیا ہے کہ ایک غریبوں کی بستی ہے جس میں رہنے والے لوگ آپس میں لڑتے رہتے ہیں، بستی میں ایک لڑکی ”گڈی “ رہتی_ ہے جس کو لوگ ”گڈی ہٹیلی “کہتے ہیں، ڈرامے کی کہانی ان والدین کے گرد گھومتی ہے جن کی عدم توجہ کی وجہ سے بچے بے راہ روی کا شکار ہوجاتے ہیں یا نشہ کرنے لگتے ہیں، ایسے میں گڈی ہٹیلی جو دوسروں کا پاکٹ مار کر ان بچوں کی پرورش کرنے کا سوچتی ہے، ایک چھوٹی سی جگہ میں سب ساتھ رہتے ہیں، ان بچوں کو پڑھانا، اچھے کپڑے فراہم کرنا اور ان کی غذا کا خیال رکھنا گڈی اپنی ذمہ داریوں میں شامل کرلیتی ہے، گڈی کی خواہش ہوتی ہے کہ یہ بچے بڑے ہوکر معاشرے میں اپنا ایک مقام بنائیں۔کوئی ڈاکٹر بنے تو انجینئر۔ڈرامہ کی کہانی بنیادی طور پر ان والدین کے لیے ایک سبق ہے جو اپنے بچوں کو لاوارث چھوڑ دیتے ہیں جس کی بناءپر بچے بے راہ روی کا شکار ہوکر غلط راستہ اختیار کرلیتے ہیں، شائقین نے ڈرامہ کی کہانی کو پسند کرتے ہوئے تالیاں بجاکر فنکاروں کو خوب داد دی۔

پچھلی پوسٹ

ہرنائی : مادر وطن کا دفاع کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے میجر محمد حسیب شہید کی نماز جنازہ چکلالہ راولپنڈی میں ادا

اگلی پوسٹ

سیالکوٹ: سگی خالہ نے بہو کا قتل کرکے ٹکڑے نالے میں بہا دیئے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سیالکوٹ: سگی خالہ  نے بہو کا قتل کرکے ٹکڑے نالے میں بہا دیئے

سیالکوٹ: سگی خالہ نے بہو کا قتل کرکے ٹکڑے نالے میں بہا دیئے

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper