• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کراچی پریس کلب کی خواتین صحافیوں کے لیے بیوٹی ورکشاپ کا انعقاد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 14, 2024
in پاکستان
0
کراچی پریس کلب کی خواتین صحافیوں کے لیے بیوٹی ورکشاپ کا انعقاد
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی، (نمائندہ خصوصی)کراچی پریس کلب کےشاہدہ قاضی وویمن کمپلیکس میں خواتین صحافیوں کے لیے ایک منفرد بیوٹی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب کی سربراہی کلب کی گورننگ باڈی کی رکن مونا صدیقی اور شازیہ حسن نے کی۔ معروف ہومیوپیتھ اور ماہر جڑی بوٹیات ڈاکٹر بلقیس شیخ نے اس ورکشاپ میں خصوصی شرکت کرتے ہوئے خواتین صحافیوں کو جلد، بالوں کی دیکھ بھال اور خواتین کے دیگر مسائل کے بارے میں قیمتی مشورے اور نایاب نسخے فراہم کیے۔ورکشاپ کے دوران ڈاکٹر بلقیس شیخ نے اس بات پر زور دیا کہ لوگ ہائی جین کے نام پر مختلف مصنوعات کا اندھا دھند استعمال کر رہے ہیں جو اکثر نقصان دہ ثابت ہوتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بیرونی خوبصورتی کو قائم رکھنے کے لیے اندرونی صحت کا خیال رکھنا ضروری ہے۔ مزید برآں، ڈاکٹر بلقیس نے جڑی بوٹیوں کے استعمال کے بارے میں آگاہی دیتے ہوئے کہا کہ ان کے بھی سائیڈ ایفیکٹس ہو سکتے ہیں، لہٰذا ان کا صحیح استعمال اور خوراک کے بارے میں علم ہونا ضروری ہے۔پروٹین کی اہمیت پر بات کرتے ہوئے، ڈاکٹر بلقیس نے وضاحت کی کہ صبح کے ناشتے میں پروٹین کی ضرورت سب سے زیادہ ہوتی ہے جبکہ رات کے کھانے میں اس کا زیادہ استعمال نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے کیونکہ اس کو ہضم کرنے میں آٹھ گھنٹے کا وقت لگتا ہے۔ورکشاپ کے اختتام پر خواتین صحافیوں نے سوالات کیے جن کے جوابات ڈاکٹر بلقیس نے نہایت احسن طریقے سے دیے۔ اس موقع پر مونا صدیقی اور شازیہ حسن نے ڈاکٹر بلقیس کو اعزازی شیلڈ اور اجرک پیش کی۔ ڈاکٹر بلقیس نے آئندہ بھی ایسی ورکشاپس میں اپنی خدمات دینےکی پیشکش کی اور کہا کہ وہ اس ورکشاپ سے یادگار لمحات لے کر جا رہی ہیں۔ورکشاپ کے بعد ڈاکٹر بلقیس نے شاہدہ قاضی وویمن کمپلیکس کا دورہ کیا اور کراچی پریس کلب کے سیکریٹری شعیب احمد اور ان کی ٹیم کو خواتین صحافیوں کے لیے اس کمپلیکس کی تعمیر پر خراجِ تحسین پیش کیا۔ ورکشاپ میں شریک خواتین نے اس اقدام کی تعریف کی اور مستقبل میں مزید ایسی ورکشاپس کے انعقاد کی خواہش کا اظہار کیا۔

پچھلی پوسٹ

محفوظ مستقبل کے لئے ماحولیاتی تحفظ پر ہنگامی بنیادوں پر کام کرنا ہوگا، کاپ ۔27، 28 اور پیرس میں کئے گئے وعدوں پر عملدرآمد کیاجائے ، وزیراعظم شہباز شریف

اگلی پوسٹ

مودی حکومت نے فورسز کو نہتے کشمیریوں پر مظالم کی کھلی چھٹی دے رکھی ہے، حریت کانفرنس

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مودی حکومت نے فورسز کو نہتے کشمیریوں پر مظالم کی کھلی چھٹی دے رکھی ہے، حریت کانفرنس

مودی حکومت نے فورسز کو نہتے کشمیریوں پر مظالم کی کھلی چھٹی دے رکھی ہے، حریت کانفرنس

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper