• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home مقبوضہ کشمیر

مودی حکومت نے فورسز کو نہتے کشمیریوں پر مظالم کی کھلی چھٹی دے رکھی ہے، حریت کانفرنس

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 14, 2024
in مقبوضہ کشمیر
0
مودی حکومت نے فورسز کو نہتے کشمیریوں پر مظالم کی کھلی چھٹی دے رکھی ہے، حریت کانفرنس
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سری نگر:(نیوز ڈیسک)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ بی جے پی کی ہندو توا بھارتی حکومت نے علاقے کو مکمل طورپر ایک فوجی چھاﺅنی میں تبدیل کر کے فورسز کو نہتے کشمیریوں پر مظالم کی کھلی چھٹی دے رکھی ہے۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان ایڈووکیٹ عبدالرشید منہاس نے ایک بیان میں کہا کہ حریت رہنماﺅں کا ایک اجلاس سرینگر میں منعقد ہوا جس میں کہا گیا کہ بھارتی فورسز نے مقبوضہ علاقے میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں ، بے گناہ لوگوں کے جعلی مقابلوں میں قتل ، بلا جواز گرفتاریوں ، املاک کی ضبطی اور جبر و استبداد کی دیگر کارروائیوں میں شدت لائی ہے ۔ اجلاس میں کہا گیا کہ بی جے پی کی بھارتی حکومت نے غیر قانونی بھارتی تسلط کوچیلنج کرنے کی پاداش میںنہتے کشمیریوں پر مظالم کی تمام حدیں پار کر لی ہیں ۔اجلاس کے شرکاءنے غیر قانونی طورپر نظر بند کشمیریوں کی حالت زار پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نظربندوں کوطبی سمیت تمام بنیادی سہولیات سے محروم رکھا گیا ہے ، بھارتی حکومت دانستہ طور پر نظر بندیوں کی زندگیوں سے کھیل رہی ہے۔انہوںنے نظربندوں کے عزم وہمت کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا کہ انکی قربانیاں ہرگز رائیگاں نہیں جائیں گی۔اجلاس میں کہا گیا کہ بھارت کی تمام تر چیرہ دستیوں کے باوجود کشمیریوں کے حوصلے بلند ہیں اور وہ اپنے عظیم شہداءکے مشن کو اسکے منطقی انجام تک پہنچانے کیلئے پر عزم ہیں ۔اجلاس کے شرکاءنے کہا کہ بھارت کے توسیع پسندانہ عزائم نے خطے کے امن کو خطرے میں ڈال رکھا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر خطے میں پائیدار امن واستحکام کا خواب ہرگز شرمندہ تعبیر نہیںہوسکتا۔اجلاس میں انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں پر زور دیا گیا کہ وہ بھارت کو نہتے کشمیریوں پر مظالم ، بلا جواز گرفتاریوں اور جائیدادوں کی ضبطی سے روکیں۔

پچھلی پوسٹ

کراچی پریس کلب کی خواتین صحافیوں کے لیے بیوٹی ورکشاپ کا انعقاد

اگلی پوسٹ

ممبئی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے اورانڈیگو کی پرواز میں بم کی اطلاع ، ایک بارپھر افواہ ثابت ہوئی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ممبئی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے اورانڈیگو کی پرواز میں بم کی اطلاع ، ایک بارپھر افواہ ثابت ہوئی

ممبئی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے اورانڈیگو کی پرواز میں بم کی اطلاع ، ایک بارپھر افواہ ثابت ہوئی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper