• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے سوئٹزرلینڈ -یورپی یونین اور انٹرنیشنل مائیگریشن آرگنائزیشن کے وزراء و سربراہان کی ملاقاتیں

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 13, 2024
in پاکستان
0
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے سوئٹزرلینڈ -یورپی یونین اور انٹرنیشنل مائیگریشن آرگنائزیشن کے وزراء و سربراہان کی ملاقاتیں
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بڈاپسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک )۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے سوئٹزرلینڈ -یورپی یونین اور انٹرنیشنل مائیگریشن آرگنائزیشن کے وزراء و سربراہان نے ملاقاتیں کیں جس میں باہمی دلچسپی کے امور، غیر قانونی مائیگریشن اور انسانی سمگلنگ روکنے کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ یہ ملاقاتیں دورہ ہنگری کے دوران بڈاپسٹ پراسس کی ساتویں وزارتی کانفرنس کے موقع پر ہوئیں ۔ملاقات کرنے والوں میں سوئٹزرلینڈ کی وزیر مائیگریشن کرسٹین شرنربورنراور یورپی یونین کے مائیگریشن و داخلہ امور کے سربراہ جوہانس لچنر،انٹرنیشنل سینٹر فار مائیگریشن پالیسی ڈویلپمنٹ کے سربراہ مائیکل سپنڈ لیگر شامل تھے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے غیر قانونی مائیگریشن کے سدباب کے لئے مشترکہ اقدامات اٹھانے کی ضرورت پر زوردیتے ہوئے کہا ہے کہ انسانی سمگلنگ کثیر الجہتی چیلنج بن چکا ہے۔انٹرنیشنل مافیاز کے گٹھ جوڑ سے کوئی بھی ملک تنہا نہیں نمٹ سکتا، عالمی چیلنج سے نمٹنے کیلئے عالمگیریت پالیسی اختیار کرنا ہو گی۔ محسن نقوی نے کہا کہ غیر قانونی مائیگریشن اور انسانی سمگلنگ کے سدباب کے لئے یورپی یونین اور مائیگریشن پالیسی ڈویلپمنٹ کے تعاون کا خیر مقدم کریں گے، آج ہم پائیدار اقدامات کرکے نئی نسلوں کے لیے نسبتاً بہتر مستقبل چھوڑ سکتے ہیں۔اس ضمن میں باہمی وفود کے تبادلوں اور اداروں کی استعداد کار بڑھانے کے لئے اشتراک کار بڑھانا ہو گا۔ متعلقہ اداروں کے افسران کو خصوصی تربیت کیلئے سوئٹزرلینڈ۔یورپی یونین اور انٹرنیشنل مائیگریشن پالیسی ڈویلپمنٹ کے تعاون ضروری ہے۔ تینوں وفود نے وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کو باہمی اشتراک کار بڑھانے کے لئے تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ اس موقع پر ہنگری میں پاکستان کے سفیر آصف حسین میمن اور متعلقہ سفارت کار بھی موجود تھے۔

پچھلی پوسٹ

چینی صدر تعاون اور کثیرجہتی کے فروغ کے لئے لاطینی امریکہ کے دورے پر روانہ ہو گئے

اگلی پوسٹ

ؑلاہور پریس کلب: الاحسان آئی ہسپتال کے تعاون سے ممبران اور ان کی فیملیز کے لیے فری میڈیکل آئی کیمپ کا انعقاد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ؑلاہور پریس کلب: الاحسان آئی ہسپتال کے تعاون سے ممبران اور ان کی فیملیز کے لیے فری میڈیکل آئی کیمپ کا انعقاد

ؑلاہور پریس کلب: الاحسان آئی ہسپتال کے تعاون سے ممبران اور ان کی فیملیز کے لیے فری میڈیکل آئی کیمپ کا انعقاد

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper