• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز چین

چینی صدر تعاون اور کثیرجہتی کے فروغ کے لئے لاطینی امریکہ کے دورے پر روانہ ہو گئے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 13, 2024
in چین
0
چینی صدر تعاون اور کثیرجہتی کے فروغ کے لئے  لاطینی امریکہ کے دورے پر روانہ ہو گئے
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

 بیجنگ (شِنہوا) چینی صدر شی جن پھنگ بدھ کو لاطینی امریکہ کے دورے پر روانہ ہوگئے ۔ وہ پیرو کے دارالحکومت لیما میں ایپیک اقتصادی رہنماؤں کے 31 ویں اجلاس اور برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں 19 ویں جی 20 سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔ وہ دونوں ممالک کا سرکاری دورہ بھی کریں گے۔چینی صدر ایسے وقت میں دنیا کے دوسرے کو نے کا سفر کر رہے ہیں جب دنیا غیرمعمولی اور ایک دوسرے سے جڑے ہوئے انتشار اورچیلنجز کا سامنا کررہی ہے۔اس میں کمزور معاشی نمو ، بڑھتی تجارتی تحفظ پسندی اور طویل مدتی علاقائی تنازعات شامل ہیں۔ یہ سنگین بحران عالمی اتحاد، عزم اور سب سے بڑھ کر مئوثر اقدامات کا تقاضا کررہا ہے۔شی کے دورے سے توقع کی جارہی ہے کہ لاطینی امریکہ کے ممالک کے ساتھ مشترکہ مستقبل کے ذریعے ایک برادری کے قیام، ایشیا بحرالکاہل میں تعاون کے فروغ ، مساوی و منظم کثیرقطبی دنیا اور عالمی سطح پر مفید اور جامع اقتصادی عالمگیریت کے لئے عالمی حکمرانی بہتر بنانے بارے دنیا کے عزم کی تجدید ہوگی۔گزشتہ 3 دہائی کے دوران ایشیا بحرالکاہل اقتصادی تعاون یا ایپیک نے خطے میں تیز رفتار ترقی کی اور اسے عالمی اقتصادی ترقی کا مرکز، عالمی ترقی میں استحکام کا مقام اور عالمی تعاون کے لئے بانی بنادیا۔صدر شی کہہ چکے ہیں کہ اقتصادی رہنماؤں کے باقاعدہ اجلاس کا طریقہ کارقائم ہونے کے بعد سے ایپیک ہمیشہ کھلے پن اور ترقی کے عالمی محاذ پر ڈٹا رہا ۔ اس نے ایشیا بحرالکاہل میں تجارت و سرمایہ کاری کو آزاد بنانے، سہولت کاری، اقتصادی نمو اور ٹیکنالوجی ترقی، سامان اور افراد کے بہاؤ کو فروغ دینے میں ایک مضبوط کردار ادا کیا ہے۔ اس نے "ایشیا بحرالکاہل کا معجزہ” تخلیق کرنے میں مدد کی ہے جس سے دنیا دنگ رہ گئی۔

پچھلی پوسٹ

کراچی کے بلدیاتی اداروں میں موسم تبدیل ،اہم عہدوں پر موجود افسرا ن کی بڑے پیمانے پر تبادلوں کی تیاریاں

اگلی پوسٹ

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے سوئٹزرلینڈ -یورپی یونین اور انٹرنیشنل مائیگریشن آرگنائزیشن کے وزراء و سربراہان کی ملاقاتیں

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے سوئٹزرلینڈ -یورپی یونین اور انٹرنیشنل مائیگریشن آرگنائزیشن کے وزراء و سربراہان کی ملاقاتیں

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے سوئٹزرلینڈ -یورپی یونین اور انٹرنیشنل مائیگریشن آرگنائزیشن کے وزراء و سربراہان کی ملاقاتیں

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper