• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

آئی پی پیز نے 14 سال تک عوام کا خون چوسا: گوہر اعجاز

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 4, 2024
in پاکستان
0
آئی پی پیز نے 14 سال تک عوام کا خون چوسا: گوہر اعجاز
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک )سابق نگراں وزیر تجارت گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ آئی پی پیز نے 14 سال تک عوام کا خون چوسا اور بازار میں اپنا تیل فروخت کرتے رہے۔تفصیلات کے مطابق سابق نگراں وزیر تجارت گوہر اعجاز نے بیان میں کہا کہ آئی پی پیز کے معاہدوں کا قبلہ درست کریں چوری پکڑیں کیوں کہ آئی پی پیز کا قبلہ درست کرنے سے سرمایہ کاروں کا اعتماد کم نہیں بلکہ بڑھے گا۔گوہر اعجاز نے کہا کہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ نے آئی پی پیز کے معاملے کو سنجیدہ لیا ہے، 30 ہزار کروڑ 5 سالوں میں آئی پی پیز کو ادا کیے گئے جبکہ ایک لاکھ 10 ہزار کروڑ سالانہ بند آئی پی پیز کو دیتے رہے۔سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ فیڈریشن بزنس کمیونٹی کی پارلیمنٹ ہے، ہر ماہ مختلف سیکٹرز کی ایسوسی ایشنز سے میٹنگز خوش آئند ہے کیوں کہ یہ ملک چالیس لوگوں یا 100 آئی پی پیز کا نہیں 25 کروڑ عوام کا ہے۔گوہر اعجاز نے کہا کہ حکومت سے کہتا ہوں چالیس لوگوں یا 100 آئی پی پیز سے نہ گھبرائیں، 14 سال ان پاور پلانٹس نے عوام کا خون چوسا ہے، آئی پی پیز تیل کی کھپت دکھاتے کچھ اور تھے ہوتی کچھ اور تھی۔انہوں نے مزید کہا کہ معیشت میں مسئلہ نہیں مسئلہ غلط پالیسی سازی کا ہے، ملک میں ترقی تب ہی ہوسکتی ہے جب مہنگائی پر کنٹرول کرینگے۔

پچھلی پوسٹ

ڈیڑھ ماہ میں بانی پی ٹی آئی پر تمام مقدمات ختم ہو جائیں گے، بیرسٹر سیف

اگلی پوسٹ

قاضی فائز عیسیٰ کیساتھ پیش آئے واقعے کا مجھ سے کوئی تعلق نہیں: صاحبزادہ جہانگیر

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
قاضی فائز عیسیٰ کیساتھ پیش آئے واقعے کا مجھ سے کوئی تعلق نہیں: صاحبزادہ جہانگیر

قاضی فائز عیسیٰ کیساتھ پیش آئے واقعے کا مجھ سے کوئی تعلق نہیں: صاحبزادہ جہانگیر

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper