• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

قاضی فائز عیسیٰ کیساتھ پیش آئے واقعے کا مجھ سے کوئی تعلق نہیں: صاحبزادہ جہانگیر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 4, 2024
in پاکستان
0
قاضی فائز عیسیٰ کیساتھ پیش آئے واقعے کا مجھ سے کوئی تعلق نہیں: صاحبزادہ جہانگیر
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لندن ( مانٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے 55 سالہ پرانے دوست اور سابق مشیر صاحبزادہ جہانگیر نے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ساتھ پیش آئے واقعے کا مجھ سے کوئی تعلق نہیں۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں صاحبزادہ جہانگیر کا کہنا تھاکہ سابق چیف جسٹس کے خلاف پرامن احتجاج کی کال دی تھی، ان کی روانگی سے پہلے میں چلا گیا تھا۔انہوں نے کہا کہ میں نے لوگوں کو مظاہرے کیلئے مدعو کیا تھا، کسی سے نہیں کہا تھا کہ کسی کی موٹر جلادیں، میں تو چلا گیا تھا امن و امان قائم کرنے کی ذمہ داری میری نہیں پولیس کی ہے۔صاحبزادہ جہانگیر کا کہنا تھاکہ ایسے واقعات نہیں ہونے چاہئیں لیکن جس قسم کا رویہ یہ لوگ پاکستان میں روا رکھتے ہیں، اس کا نتیجے میں انہیں لوگوں کے غصے کا سامنا کرنا پڑے گا۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2024/11/WhatsApp-Video-2024-11-03-at-1.10.06-AM.mp4

پچھلی پوسٹ

آئی پی پیز نے 14 سال تک عوام کا خون چوسا: گوہر اعجاز

اگلی پوسٹ

"کاغذ کی مہک میں بسی یہ صدی ہے کتابوں کی”(2)

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
"کاغذ کی مہک میں بسی یہ صدی ہے کتابوں کی”(2)

"کاغذ کی مہک میں بسی یہ صدی ہے کتابوں کی"(2)

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper