• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی 2024 کے تیسرے روز میگا میوزیکل کانسرٹ کا انعقاد ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی 2024 آب وتاب سے جاری۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 1, 2024
in پاکستان
0
آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی 2024 کے تیسرے روز میگا میوزیکل کانسرٹ کا انعقاد   ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی 2024 آب وتاب سے جاری۔
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (نمائندہ خصوصی )آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی 2024 کا تیسرا روز میگا میوزیکل کانسرٹ کے نام رہا۔۔۔کانسرٹ کا اہتمام جون ایلیاءلان میں کیا گیا ، میوزیکل کانسرٹ میں بین القوامی گلوکار پیس جولس(روانڈا)،لی ڈیا (روانڈا)ٍ،Delah Dube (روانڈا)،گساسیرا روگامبا سرج(روانڈا) ، مدن گوپال( نیپال ) صاحب پشازادے( آذربائیجان) ، کامران کریمو(آذربائیجان)، جبکہ پاکستانی گلوکار فراز انور ،ایکما دی بینڈ،خماریاں بینڈ، اختر چنال ، عمران مومنہ ،نفیس احمد خان ، بشیر خان کی پرفارمنس نے شائقین کو جھومنے پر مجبور کر دیا۔سُر سنگیت کی یہ محفل رات گئے تک جاری رہی جہاں موسیقی کے دلدادہ افرادکی بڑی تعداد لطف اندوز ہوئی ،فیسٹیول کے نظامت کے فرائض نعمان خان اور احسن باری نے انجام دئیے۔۔۔

پچھلی پوسٹ

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی 2024 کے تیسرے روز میگا میوزیکل کانسرٹ کا انعقاد

اگلی پوسٹ

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں جاری ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی کے پانچویں روز خالد احمد کا مزاحیہ ڈرامہ ”کراچی کا بچھو“ پیش

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں جاری ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی کے پانچویں روز خالد احمد کا مزاحیہ ڈرامہ ”کراچی کا بچھو“ پیش

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں جاری ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی کے پانچویں روز خالد احمد کا مزاحیہ ڈرامہ ”کراچی کا بچھو“ پیش

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper