• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں جاری ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی کے پانچویں روز خالد احمد کا مزاحیہ ڈرامہ ”کراچی کا بچھو“ پیش

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 1, 2024
in پاکستان
0
آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں جاری ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی کے پانچویں روز خالد احمد کا مزاحیہ ڈرامہ ”کراچی کا بچھو“ پیش
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (نمائندہ خصوصی ) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام 35روزہ ”ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی“ کے پانچویں روز اداکار و ہدایت کار خالد احمد کا مزاحیہ ڈرامہ ”کراچی کا بچھو“ پیش کیا گیا ، اس ڈرامے کا مقصد مولیئرکے کلاسیک ڈرامہ "Tartuffe” کو کراچی کے عصری ماحول میں زندہ کرنا تھا، کہانی دو پڑوسی خاندانوں اور ان کی معاشرت کی عکاس تھی جو ان نوکروں کے گرد گھومتی ہے جن کی کہانی میں مزاح اور تفریحی عناصر نمایاں ہوتے ہیں، 60 منٹ کے دورانیے پر مشتمل اس کھیل سے خواتین اور حضرات کی بڑی تعداد محظوظ ہوئی جن فن کاروں نے ڈرامہ ”کراچی کا بچھو“ میں پرفارم کیا ان میں فضل احمد چشتی، وقاص اختر، اسامہ خان، زبیر بلوچ، ارشد شیخ، یاسمین عثمان، حسنین فلک، عاصم خٹک اور جبران خان نمایاں تھے۔ شائقین کی جانب سے تھیٹر ”کراچی کا بچھو“ بہت پسند کیا گیا، ڈرامے کے دوران پورا ہال قہقہوں سے گونجتا رہا۔ واضح رہے کہ آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں جاری 35روزہ ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی 30اکتوبر تک جاری رہے گا جس کے ٹکٹ آرٹس کونسل کراچی اور ٹکٹ والا ڈاٹ کام سے حاصل کیے جاسکتے ہیں ، آرٹس کونسل کے ممبران 50فیصد رعایت پر آرٹس کونسل سے بآسانی ٹکٹ حاصل کرسکتے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی 2024 کے تیسرے روز میگا میوزیکل کانسرٹ کا انعقاد ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی 2024 آب وتاب سے جاری۔

اگلی پوسٹ

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی چین کے قومی دن پرچینی قیادت ،کیمونسٹ پارٹی اورچینی عوام کو مبارکباد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی چین کے قومی دن پرچینی قیادت ،کیمونسٹ پارٹی اورچینی عوام کو مبارکباد

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی چین کے قومی دن پرچینی قیادت ،کیمونسٹ پارٹی اورچینی عوام کو مبارکباد

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper