• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کوئٹہ ، صوبائی حکومت خواتین اور تمام پسماندہ اور کمزور طبقات کو ہر شعبہ زندگی میں ترقی کے مواقعوں کی فراہمی کے لئے پرعزم ہے، ڈپٹی اسپیکر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 4, 2024
in پاکستان
0
کوئٹہ ، صوبائی حکومت خواتین اور تمام پسماندہ اور کمزور طبقات کو ہر شعبہ زندگی میں ترقی کے مواقعوں کی فراہمی کے لئے پرعزم ہے، ڈپٹی اسپیکر
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کوئٹہ۔(نمائندہ خصوصی ):ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی و کاکس کی چئیرپرسن محترمہ غزالہ گولہ نے کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلیوں کے چیلنجز سے نمٹنے، خواتین کو معاشی ،اقتصادی اور سماجی طور پر بااختیار بنانے کے لئے حکومت اور غیر سرکاری تنظیموں کے مابین موثر رابطہ کاری اور اشتراکی تعاون پر مبنی اقدامات کی ضرورت ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایف ڈی آئی پاکستان کی سربراہ عظمیٰ یعقوب سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، اس موقع پر خواتین اور کمزور طبقات کے تحفظ، کم عمری کی شادی کے قانون کی موجودہ صورتحال اور ماحولیاتی تبدیلیوں سے متاثرہ طبقات کی معاونت پر تبادلہ خیال کیا گیا،ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی نے کہا کہ موجودہ صوبائی حکومت خواتین اور تمام پسماندہ اور کمزور طبقات کو ہر شعبہ زندگی میں ترقی کے مواقعوں کی فراہمی کے لئے پرعزم ہے، پاکستان پیپلزپارٹی پسماندہ طبقات کی نمائندہ جماعت ہے بلوچستان میں پیپلز پارٹی کے وزیر اعلٰی میر سرفراز بگٹی کی سربراہی میں قائم مخلوق حکومت عوام کی فلاح و بہبود کے لیے دیرپا ترقیاتی منصوبوں پر تشکیل اور عمل درآمد پر گامزن ہےڈپٹی اسپیکر نے یقین دلایا کہ بلوچستان میں خواتین ٹرانس جینڈر سمیت نظر انداز طبقات کے حقوق کے تحفظ سے متعلق قانون سازی کے لئے اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے موثر پالیسیوں کی تشکیل پر کام ہورہا ہے جن ہر عمل درآمد سے معاشرتی تفریق میں بتدریج کمی آئے گی اس موقع پر ایف ڈی آئی پاکستان کی سربراہ عظمیٰ یعقوب نے ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی کو سوئینر پیش کیا۔

پچھلی پوسٹ

جدید ٹیکنالوجی کے بغیر ترقی ممکن نہیں، سوشل میڈیا کے ذریعے جھوٹی اور جعلی خبریں پھیلائی جاتی ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا ٹیک ویلی پاکستان کے زیر اہتمام ”ڈیجیٹل صحافت“ کے موضوع پر منعقدہ تقریب سے خطاب

اگلی پوسٹ

بھارت میں مسلمانوں پر ہندوتواغنڈوں کے مظالم میں تشویشناک حد تک اضافہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بھارت میں مسلمانوں پر ہندوتواغنڈوں کے مظالم میں تشویشناک حد تک اضافہ

بھارت میں مسلمانوں پر ہندوتواغنڈوں کے مظالم میں تشویشناک حد تک اضافہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper