• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

بھارت میں مسلمانوں پر ہندوتواغنڈوں کے مظالم میں تشویشناک حد تک اضافہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 4, 2024
in پاکستان
0
بھارت میں مسلمانوں پر ہندوتواغنڈوں کے مظالم میں تشویشناک حد تک اضافہ
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سری نگر :(مانیٹرنگ ڈیسک ) سیاسی تجزیہ کاروں اور ماہرین نے مودی حکومت میں بھارت میں مسلمانوں پر مظالم میں خطرناک حد تک اضافے پر شدید تشویش ظاہر کی ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق 2014مودی کے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے مسلمانوں پر حملوں میں اضافہ ہوا ہے، ہندوتوا غنڈے اقلیتوں خاص طور پر مسلمانو ں کو مسلسل نشانہ بنا رہے ہیں۔تجزیہ کاروں نے کہا کہ 2020 کے دلی مسلم کش فسادات میں 50 سے زیادہ مسلمانوں کی جانیں گئیں ، حال ہی میں مدھیہ پردیش کے کھرگون میں مسلمانوں کے گھروں کو بلڈوز کیا گیا۔بھارت میں مسلمانوں کو دھمکیوں، ایذا رسانی اور تشدد کا سامنا ہے، خاص طور پر بی جے پی کی حکومت والی ریاستوں میں ان کے گھروں اور عبادت گاہوں کو اکثر مسمار کیا جاتا ہے۔ آر ایس ایس کی حمایت یافتہ بی جے پی حکومت ہندو بالادستی کو فروغ دے رہی ہے، جس کی وجہ سے زندگی کے تمام شعبوں میں مسلمانوں کے ساتھ امتیازی سلوک ہوتا ہے۔ شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) اور نیشنل رجسٹر آف سٹیزنز (این آر سی) نے اس امتیازی سلوک کو مزید بڑھا دیا ہے۔بھارت میں اسلامو فوبیا نے مہلک شکل اختیار کر لی ہے، ہندوتوا رہنما کھلے عام مسلمانوں کے قتل عام اور ان پر تشدد کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ گری راج سنگھ اور کپل مشرا جیسے بی جے پی رہنماﺅں کی نفرت انگیز تقاریر سے ہندوتوا کارکنوں کو مسلمانوں پر حملوں کی شہ ملی ہے۔ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ بھارت میں مسلمانوں کی نسل کشی کا سلسلہ عالمی برادری کے لیے ایک اہم چیلنج ہے۔انہوں نے اقوام متحدہ سمیت عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ بھارت میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز جرائم کو روکنے کے لیے فوری اقدامات کریں۔ مسلمانوں پر بڑھتے ہوئے حملے ہندوتوا کے نظریات کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کا واضح اشارہ ہیں، جو عالمی امن اور سلامتی کے لیے ایک اہم خطرہ ہیں۔ایک سیاسی تجزیہ کار نے کہاکہ صورتحال تشویشناک ہے اور دنیا بھارت میں مسلمانوں کے خلاف ہونے والے مظالم پر آنکھیں بند کرنے کی متحمل نہیں ہو سکتی۔

پچھلی پوسٹ

کوئٹہ ، صوبائی حکومت خواتین اور تمام پسماندہ اور کمزور طبقات کو ہر شعبہ زندگی میں ترقی کے مواقعوں کی فراہمی کے لئے پرعزم ہے، ڈپٹی اسپیکر

اگلی پوسٹ

ربیع الاول 1446 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا ، عید میلادالنبی ﷺ 17ستمبر کو ہوگی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ربیع الاول 1446 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا ، عید میلادالنبی ﷺ 17ستمبر کو ہوگی

ربیع الاول 1446 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا ، عید میلادالنبی ﷺ 17ستمبر کو ہوگی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper