• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

عید پر بارشوں میں تمام ادارے مستعد اور ہر ہر قسم کی صورتحال سے نمٹنے کی تیاری مکمل رکھیں،وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 10, 2022
in پاکستان
0
عید پر بارشوں میں تمام ادارے مستعد اور ہر ہر قسم کی صورتحال سے نمٹنے کی تیاری مکمل رکھیں،وزیراعلیٰ بلوچستان  میر عبدالقدوس بزنجو
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کویٹہ (نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجونے مزید بارشوں کی پشین گوئی پر پی ڈی ایم اے انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام ادارے مستعد اور فعال رہتے ہوئے ہر قسم کی صورتحال سے نمٹنے کی تیاری مکمل رکھیں۔یہاں جاری ہونے والے ایک بیان میں وزیراعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو نے کہا کہ عوام کی جان ومال کے تحفظ کے لئے تمام وسائل اور ڈیموں کی صورتحال کی موثر نگرانی اور بھاری مشنری دستیاب رکھی جائے ۔

انہوں نے کہا کہ پانی کی گزرگاہوں اور نالوں کی صفائی یقینی بنائی جائے نشیبی علاقوں کی آبادیوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جائے ۔انہوں نے کہا کہ محکمہ مواصلات اور این ایچ اے قومی شاہراہوں اور سڑکوں پر ٹریفک کی روانی یقینی بنائیں،پی ڈی ایم اے متاثرہ علاقوں میں امدادی کاروائیوں کو مزید مربوط بنائے ۔انہوں نے چیف سیکرٹری کو ہدایت کی کہ تمام متعلقہ اداروں میں مربوط کوآرڈینیشن قائم کی جائے تمام ڈپٹی کمشنر ضلعی مشنری کے ساتھ اپنے ضلعوں میں موجود رہیں۔وزیراعلیٰ نے سیکرٹری بلدیات کو ہدایت کی کہ دوران عید امن امان اور صفائی کی صورتحال کو بہتر بنایا جائے ایڈمنسٹریٹرز صفائی کے عملے کے ساتھ حاضر رہیں۔انہوں نے کہا کہ عوام مون سون اور عید کے موقع پر انتظامیہ سے بھرپور تعاون کریں۔

پچھلی پوسٹ

پاک بحریہ نے سیلاب میں پھنسے درجنوں افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کیا مختلف علاقوں میں میڈیکل کیمپ لگائے ہیں،ترجمان پاک بحریہ

اگلی پوسٹ

آئی ایم ایف کے ساتھ معاملات ٹھیک چل رہے ہیں معاہدہ جلد ہوگا‘ احسن اقبال :ناروا رویہ اپنانے والی فیملی کے خلاف کسی قسم کی قانونی چارہ جوئی نہ کرنے کا اعلان ‘

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
آئی ایم ایف کے ساتھ معاملات ٹھیک چل رہے ہیں معاہدہ جلد ہوگا‘ احسن اقبال :ناروا رویہ اپنانے والی فیملی کے خلاف کسی قسم کی قانونی چارہ جوئی نہ کرنے کا اعلان ‘

آئی ایم ایف کے ساتھ معاملات ٹھیک چل رہے ہیں معاہدہ جلد ہوگا‘ احسن اقبال :ناروا رویہ اپنانے والی فیملی کے خلاف کسی قسم کی قانونی چارہ جوئی نہ کرنے کا اعلان ‘

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper