• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاک بحریہ نے سیلاب میں پھنسے درجنوں افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کیا مختلف علاقوں میں میڈیکل کیمپ لگائے ہیں،ترجمان پاک بحریہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 10, 2022
in پاکستان
0
پاک بحریہ نے سیلاب میں پھنسے درجنوں افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کیا  مختلف علاقوں میں میڈیکل کیمپ لگائے ہیں،ترجمان پاک بحریہ
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )پاک بحریہ نے حالیہ بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ بلوچستان کے دور دراز ساحلی علاقوں میں ریلیف آپریشن کے دور ان وندر میں سیلابی پانی میں پھنسے درجنوں افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کیا ۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کی جانب سے متاثرہ علاقوں میں راشن اور دیگر ضروریات زندگی فراہم کی گئی۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ نے مختلف علاقوں میں میڈیکل کیمپ لگائے جہاں لوگوں کو علاج اور ادویات کی سہولتیں فراہم کی گئیں۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کے جوانوں نے مختلف علاقوں میں کھڑا پانی نکالنے میں بھی مقامی افراد کی مدد کی۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ مشکل کی اس گھڑی میں ساحلی علاقوں کے عوام کو ہر ممکن مدد فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہے۔

پچھلی پوسٹ

بلاول بھٹو کا مادرِ ملت فاطمہ جناح کو ان کی 55 ویں برسی پر خراج عقیدت

اگلی پوسٹ

عید پر بارشوں میں تمام ادارے مستعد اور ہر ہر قسم کی صورتحال سے نمٹنے کی تیاری مکمل رکھیں،وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
عید پر بارشوں میں تمام ادارے مستعد اور ہر ہر قسم کی صورتحال سے نمٹنے کی تیاری مکمل رکھیں،وزیراعلیٰ بلوچستان  میر عبدالقدوس بزنجو

عید پر بارشوں میں تمام ادارے مستعد اور ہر ہر قسم کی صورتحال سے نمٹنے کی تیاری مکمل رکھیں،وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper