• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پی آئی ڈی ملک بھر میں صحافیوں کے لیے تربیت کا اہتمام کرتا ہے ماس میڈیا کے پاس مواد کی تصدیق کے لیے ایک مکینزم موجود ہے جبکہ سوشل میڈیا میں ایسے میکنزم کا فقدان ہے، اس دور میں ابلاغی خواندگی ضروری ہے۔ ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشن ارم تنویر

میڈیا کی خواندگی کو اسکول، کالج اور یونیورسٹی کے نصاب میں شامل کرنے کی ضرورت,ہے.ماہ درخشاں نوجوانوں کو بامعنی گفتگو میں شامل کرنے کے لیے سیمینار اور ورکشاپس کرانے کی ضرورت ہے۔ حکومت   نوجوانوں کے ساتھ بہتر روابط اور معلومات تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے طریقہ کار بنائے,نصرت مرزا.میڈیا  اہم مسائل کو نظر انداز کرتے ہیں جو اکثرسوشل میڈیا پر نمایاں ہوتے ہیں,سدرہ اظہر ڈار"سماجی، اقتصادی اور اسٹرٹیجک استحکام میں میڈیا کا کردار” کے عنوان سے منعقد سیشن سے مقررین نے خطاب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 29, 2024
in پاکستان
0
پی آئی ڈی ملک بھر میں صحافیوں کے لیے تربیت کا اہتمام کرتا ہے ماس میڈیا کے پاس مواد کی تصدیق کے لیے ایک مکینزم موجود ہے جبکہ سوشل میڈیا میں ایسے میکنزم کا فقدان ہے، اس دور میں ابلاغی خواندگی ضروری ہے۔ ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشن ارم تنویر
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی۔ (نمائندہ خصوصی ):معاشرے میں مس انفارمیشن اور ڈس انفارمیشن کے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لیے وسیع پیمانے پر میڈیا خواندگی ضروری ہے، سوشل میڈیا کے عروج نے عوام کو آزادانہ طور پر اپنی رائے کا اظہار کرنے کے قابل بنایا ہے جس سے عوام کو میڈیا کے ذمہ دارانہ استعمال کے بارے میں آگاہی دینے کی کوششوں کی ضرورت ہے۔ان خیالات کا اظہار جمعرات کو یہاں پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ (پی آئی ڈی) کے تعاون سے رابطہ فورم انٹرنیشنل (آر ایف آئی) کے دفتر میں "سماجی، اقتصادی اور اسٹرٹیجک استحکام میں میڈیا کا کردار” کے عنوان سے منعقدہ سیشن سے مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کیا۔سیشن کے دوران ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشن ارم تنویر نے کہا کہ پی آئی ڈی ملک بھر میں صحافیوں کے لیے تربیت کا اہتمام کرتا ہے۔ انہوں نے جعلی خبروں کی نشاندہی اور انسداد کے لیے ایک سرکاری محکمے کے وجود پر روشنی ڈالی۔ ارم تنویر نے ذمہ دارانہ صحافت کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے منفی خبروں کو اجاگر کرنے کے مین سٹریم میڈیا کے رجحان پربھی تشویش کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا کی حقیقت اور اہمیت کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا لیکن ماس میڈیا سے موازنہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ماس میڈیا کے پاس مواد کی تصدیق کے لیے ایک مکینزم موجود ہے جبکہ سوشل میڈیا میں ایسے میکنزم کا فقدان ہے، اس دور میں ابلاغی خواندگی ضروری ہے۔ انہوں نے پاکستانی پریس کی آزادی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ دوسرے ممالک کے مقابلے میں نسبتاً زیادہ آزاد ہے۔نجی یونیورسٹی کی میڈیا اسٹڈیز کی اسسٹنٹ پروفیسر ماہ درخشاں نے میڈیا کی خواندگی کو اسکول، کالج اور یونیورسٹی کے نصاب میں شامل کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ نوجوان نسلیں روایتی خبروں کے ذرائع سے زیادہ سوشل میڈیا کی طرف مائل ہیں اور آن لائن شخصیات سے بہت زیادہ متاثر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آج کے نوجوانوں کو عالمی معلومات تک آسانی سے رسائی حاصل ہے لیکن مقامی معلومات کا علم نہیں ہے، نوجوانوں کو بامعنی گفتگو میں شامل کرنے کے لیے سیمینار اور ورکشاپس کرانے کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت نوجوانوں کے ساتھ بہتر روابط اور معلومات تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے طریقہ کار بنائے۔ غیر ملکی میڈیا ادارے کی نامہ نگار سدرہ اظہر ڈار نے ماس میڈیا پر تنقید کی کہ وہ اہم مسائل کو نظر انداز کرتے ہیں جو اکثر سوشل میڈیا پر نمایاں ہوتے ہیں۔آر ایف آئی کے چیئرمین نصرت مرزا اور پی آئی ڈی کے انفارمیشن آفیسر قاسم فاروق نے بھی بحث میں حصہ لیا، سماجی، اقتصادی اور اسٹرٹیجک استحکام کو یقینی بنانے کے لیے میڈیا کی خواندگی میں اضافہ اور ذمہ دارانہ رابطے کی ضرورت کا اعادہ کیا۔

پچھلی پوسٹ

بھارت میں اقلیتیں مسلسل ہندو انتہا پسندی کا شکار

اگلی پوسٹ

پاکستان پوسٹ نے ملک بھر کے 2800 ڈاکخانہ جات کی ڈیجیٹلائزیشن کے منصوبے کا آغاز کر دیا ہے، اطہر مسعود

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان پوسٹ نے ملک بھر کے 2800 ڈاکخانہ جات کی ڈیجیٹلائزیشن کے منصوبے کا آغاز کر دیا ہے، اطہر مسعود

پاکستان پوسٹ نے ملک بھر کے 2800 ڈاکخانہ جات کی ڈیجیٹلائزیشن کے منصوبے کا آغاز کر دیا ہے، اطہر مسعود

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper